الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
طالب انکل سے آتے ہوئے میرے لیے جاز کا ایک کارڈ خرید لیجے گا، پیسے وہاں آکر ہی دوں گا۔

ارے عندلیب بہنا بھی آئی ہوئیں ہیں ۔۔

’’ آ عندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں ‘‘
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top