الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
چناں چہ ، چوں کہ ، اگر ،مگر ایسے حیلے بہانے سے بہتر ہے کہ براہِ راست اپنا مدعا بیان کیجیے۔
 
رہنے دیں مغل بھیا آپ سے متھائیاں بچین گی تب ناں۔ ایک آپ ہی تو شریک ہو رہے ہیں محفلین میں سے۔
 
شمشاد بھائی، عندلیب اپیا، سارہ بٹیا، فہیم بھائی، مغل بھائی، چاچو، وجی بھائی، اور دیگر کئی احباب کے ہوتے ہوئے سناٹا چہ معنی دارد۔
 

شاہ حسین

محفلین
شاید ایسا ہی ہو مگر ہم سب سعود صاحب کے لئے دعا کریں گے اللہ پاک رحم کرے ان پر بڑا کڑا امتحان ہوتا ہے مرد بیچارے پر
 

مغزل

محفلین
ضعیف انسان (سعود بھائی) کو یہ تو خیال رکھنا تھا نا کہ ۔۔ مغل تو 27 کو ہندوستان کی سرزمین پر ہونگے ۔۔ کیمرہ لے کر آؤں یا ادھار دلوا دیں گےے۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top