نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذہین بابوں کی پہچان ہے درگزرکرنا۔۔ شکریہ
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    خیر اگر غصہ کربھی لیا تو کیا ہوگیا ۔۔ ِ جانے دیجے
  3. مغزل

    ایک پُراسرار فون کال

    شکریہ خرم شیئر کرنے کو۔
  4. مغزل

    معافی نامہ ----------- ایک نثم

    معافی نامہ (ایک نثم ناطقہ سے) ظلم اور پستی میں گھرے ہوئے انسانو میں معافی چاہتا ہوں، میں ایک شاعر ہوں۔۔۔ یوں میری جانب آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر کیا دیکھتے ہو میں برسوں پہلے میں اپنے احساس کا جنازہ پڑھ چکا ہوں اب صرف شہر ت کا طالب ہوں اور حالات کے کولہو سے بندھے ہوئے کسی بیل کی صورت صرف...
  5. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    تازہ اظہاریہ: معافی نامہ (ایک نثم)
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    چچا جان ،۔اس میں غصے کی کیا بات ؟
  7. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    یہ باقی مراسلہ کا حصہ کیوں نظر نہیں آرہا ۔ تعبیر ؟
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ضعیف انسان (سعود بھائی) کو یہ تو خیال رکھنا تھا نا کہ ۔۔ مغل تو 27 کو ہندوستان کی سرزمین پر ہونگے ۔۔ کیمرہ لے کر آؤں یا ادھار دلوا دیں گےے۔۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذہین ہوتے تو کہہ دیتے کہ جناب آپ کی شادی میں جو ٹوکرے آئیں گے انہی سے کم چلا لیں گے۔۔۔اللہ اللہ خیر صلا
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    چناں چہ ، چوں کہ ، اگر ،مگر ایسے حیلے بہانے سے بہتر ہے کہ براہِ راست اپنا مدعا بیان کیجیے۔
  11. مغزل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ اللہ کا کرم ہے شاہ نواز صاحب، آپ کی محبتوں اور دعاؤں کا طالب...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ اللہ کا کرم ہے شاہ نواز صاحب، آپ کی محبتوں اور دعاؤں کا طالب ہوں۔ معافی چاہتا ہوں میری یادداشت جواب دے گئی سو ، اگر آپ اپنا تعارف پیش کرسکیں تو۔ ممنون رہوں گا۔ والسلام
  12. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    شکریہ ادی ، جیتی رہیں،مسکراتی رہیں، یہ اہتمام ہمار ے لیے ہوا ، مگر ہم غائب رہے ، کراچی کے حالات ان دنوں پھر سے غریب کی دوروٹی چھیننے کی طرف رواں ہیں۔ دیگر یہ کہ دفتری مصروفیت بہت زیادہ بڑھ گئی ، ایکسپو سینٹر کراچی میں ایک ’’ ایگزیبشن ‘‘ کے لیے کام کررہا ہوں، محاورہ نہیں بلکہ سچ مچ سر کھجانے کو...
  13. مغزل

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    میری طرف سے بھی خوش آمدید
  14. مغزل

    فنا فی اللہ ------- ایک نظم--------سیدانورجاویدہاشمی

    بہت شکریہ جناب ، سدا خوش رہیں
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    شکر ہے سارہ یہاں آئیں ، وگرنہ یہ لڑی خالصتاً مردانہ لگ رہی تھی۔۔
  16. مغزل

    گوگل اب آپکے گھر میں بجلی کے استعمال کو مانیٹر کرے گا

    ہوگئی بچت ، یعنی یہ نیا شوشہ بھی ملوکیت کا شاخسانہ ہی بنے گا۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    چہ خوب ، اچھا جملہ ہے ، میں اکیلا ہی ہوں اور اکیلا ہی آیا ہوں
  18. مغزل

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    صد فیصد متفق ، شکریہ فرخ صاحب، ( کیا آپ نے اپنا نمبر بدل لیا ہے ہوسکے تو مجھے ذپ کیجے)
  19. مغزل

    ہیں خواب میں ہنوز --------- عنیقہ ناز

    میری رائے میں یہ ایک بہت خوبصوت اور مکمل علامتی افسانہ ہے ۔
Top