شکریہ صابر صاحب، آپ مدیر ہیں آپ کے پاس اختیار ات ہوں گے ، میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں،۔ویسے ملاحظہ کیجے ۔۔ پہلا مراسلہ تعبیر کا جو ادھورا نظر آرہا ہے ، ابتدا سے ہی کئی مسئلہ ہے ، دوم یہ کہ میرا مراسلہ جو میں تعیبر کر کوٹ کیا تھا، اس میں مکمل نظر آرہا تھا ، بعد میں میرے مراسلے سے بھی غائب ہوگیا، سوم...