بڑی محبت وارث صاحب ، آپ کو اجاز ت کی نہیں ’’ فوری ایکشن ‘‘ کی ضرورت ہے ، در اصل میرے پاس جو کنورٹر ہے اس میں یہ عیب بہرحال موجود ہے، ایک بات یہ کہ میرے گھر کےسسٹم میں ٹھیک بتاتا ہے ، آفس میں دیکھتا ہوں تو یائے مجہول الگ منھ بسورے نظر آتی ہے ، آپ کو اجازت تو اسی وقت سے حاصل ہے جب میں محفل کی...