آپ سبھی صاحبان کا بہت بہت شکریہ، عجلت میں (بجلی کے جانے کا ڈر) یہ اغلاط ہوئیں ، سو کوفت پر معذرت،
وارث صاحب ، آپ کو تو مکمل اختیار ہے ، میں وہ خاتون رکن تو ہوں نہیں کہ اعتراض کروں ، امید ہے آپ شفقت برتیںگے۔ والسلام
قبلی ( قبلے کی تانیث :biggrin:) بہت کرم کیا کہ آگئیں ۔ وگرنہ 28 کو میں بھی انڈیا ہی آرہا تھا، سعود بھیا کی شادی میں ،سو وہی حساب چکتا کردیتا۔ :rollingonthefloor:
دُھواں دُھواں ہے فَضا سِحرِ سامری کی طرح
ضعیف آنکھوں کی دُھندلی سی روشنی کی طرح
سبحان اللہ سبحان اللہ ، واہ واہ شاہ جی واہ۔۔ بہت خوب کلا م پیش کیاہے ،۔ خؤش رہیں صاحب