نتائج تلاش

  1. مغزل

    ویب ٹو سٹائلز کی واپسی

    میرے پاس انتہائی تھکا ہوئی نییٹ سروس ہے ، مگر پیج ٹھیک کام کررہے ہیں
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    جی جناب ثابت کیجے ، اور اگر نہ ثابت کر پائے تو منھ کی کھانی پڑے گی ، آپ جو لکھنے والے ہو ، و ہ میں جانتا ہوں ۔۔ہاہاہہ
  3. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    یہ تو نبیل بھائی ہی بتا سکیں گے جناب ، میرے پاس اتنا دماغ کہاں۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ٹھیک سے یاد تو نہیں لیکن کوئی اپنا ضرور تھا میرا۔ جس نےمیرے سر پر گومڑ بنادیا ہے
  5. مغزل

    میں طالبانی تھا

    خرم شہزاد تحریر کا جواب نہیں ، خوش رہو ، ہاں قسم اٹھانے کی ضرورت نہیں، ایسے ہزاروں لوگ اور ہیں جن تک ہمیں رسائی نہیں ، سو اختلاف نہیں کیا جاسکتا، ایک بات یہ کہ پبلک فورمز پرمختلف قسم کی ایجنسیاں بھی مانیٹرنگ کر رہی ہوتی ہیں ، دوبارہ احوال لکھنے میں احتیاط برتنا، بلکہ ملنے سے بھی گریز کرو تو...
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بب ب ببب باپ رے باپ ، یہ کیانام لے لیا ، ب ب بیگم ۔۔ ارے میں توگیا ، اللہ حافظ
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    یار و ، مجھے معاف کرو میں نشے میں‌ہوں
  8. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    جیہ کے بغیر محفل ( تو شاید کم ہو مگر ) مجھے سونی سونی لگتی ہے ، بابا جانی اپنی مصروفیات کی وجہ کر کم آتے ہیں ، زینب سے ڈانٹ پڑنے کا اندیشہ ہے ، شمشاد بھائی ثالثی نہیں کررہے ، سعود میاں بیاہ رچارہے ہیں، حجازی ہنو ز غائب (ایں چہ چکر است)، نوید صادق ’’ نو لفٹ ‘‘ کا اشتہار بنے آتے اور چلے جاتے ہیں...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    واہ صاحب ایسی بھی کیا بے نیازی ؟ خیر آپ کو تو زلفوں سے رہائی کہاں نصیب ۔۔ ہاہاہاہ
  10. مغزل

    تعارف ابن جمال

    ابنِ جمال صاحب ، اردو سے محبت رکھنے والوں کی بزم میں صمیمِ‌قلب سے خوش آمدید، بنگلور کی سرزمین کے سپوت کو ہمارا سلام ، صحافت ایسے مقدس پیشے سے وابستگی مبارک، امید ہے مجھ ایسے ناچیز کو جناب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اختصار گوئی گر عادت ہے تو کچھ ہی دنوں میں‌چھوٹ جائے گی ، :) امید ہے آپ...
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ماہر معلوم ہوتے ہیں جناب چکر مارنے میں ۔۔ خیر ۔۔ شب بخیر۔ (پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق)
  12. مغزل

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    ہم کیاجواب دیں صاحب،
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    خبردار جو کسی نے دھاگے کو یتیم کہا ۔
  14. مغزل

    کچھ ادبی یادیں

    شکریہ جناب ، میں تفصیل پیش کرتا ہوں ، انشا اللہ باآسانی آپ یہ کام انجام دے لیں گے ۔۔ والسلام
  15. مغزل

    فاعلاتن ،فاعلاتن ،فاعلات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرید انجم

    بندہ پروری ہے صاحب، ممنو ن ہوں
  16. مغزل

    اردو کے ساتھ انگلش لکھنے کا مسئلہ

    بھئی وعلیکم السلام ، محفل میں خوش آمدید امِ ولید صاحبہ، مناسب خیال کیجے تو تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجیے
  17. مغزل

    کم سہی‘ ہاں مجھے جینے کا گماں تھا پہلے ۔۔۔ خالد علیم

    سُنتے آئے ہیں کہ دیوار تھی دیوار کے ساتھ ہر مکاں دُور تلک ایک مکاں تھا پہلے ایک در کھلتا تھا‘ در کھلتے چلے جاتے تھے کوئی ہم سایہ ہو‘ ہم سایۂ جاں تھا پہلے اب سرِ شاخ جو یہ رنگِ نمو کی خو ہے رنگ ایسا نہ یہاں تھا‘ نہ وہاں تھا پہلے خامشی مرگِ سماعت کی طرح ہے خالد سُنتے آئے ہیں کوئی...
  18. مغزل

    سوچتا ہوں ، سوچتا رہتا ہوں میں ۔۔۔ آصف ثاقب

    یاد کرنے سے بھی یاد آتا نہیں جانے کیا کچھ بھولتا رہتا ہوں میں بہت خوب ، بہت شکریہ نوید صاحب
  19. مغزل

    فاعلاتن ،فاعلاتن ،فاعلات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرید انجم

    شاتم ِ رسول کو سر اور نائٹ ہڈ کا خطاب دینے پر : یہ’’ سر ‘‘ رشدی نے اپنے باپ ’’ سر ‘‘ ابلیس سے پوچھا ابے ڈیڈی، مسلمانوں کو مجھ سے دشمنی کیا ہے ؟ تو ڈیڈی نے کہا بیٹا ، پتہ چل جائے کا تجھ کو کہ تو ’’ ننھیال ‘‘ میں محفوظ بیٹھا ہے ابھی کیا ہے سعید آغا
  20. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    ماشا اللہ اچھی خبر دی ہے ماوراء صاحبہ،
Top