یہ لیجیے پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔:noxxx:
بائیں سے دائیں : رخشندہ نوید، آصف شفیع، ایم ناظر، نوشی گیلانی، رانی ناظر اور نسیم اختر
بہت بہت شکریہ آصف صاحب ، تصاویر پر مبنی یاد داشتیں پیش کرنے کو۔
بہت بہت شکریہ دل پاکستانی صاحب، بہت خوب انتخاب ہے ۔ واہ۔
ساقی، بہ جلوہ، دشمنِ ایمان و آگہی
مُطرب، بہ نغمہ، رہزنِ تمکین و ہوش ہے
(غالب)
ساقی بنورِ بادہ برافروزِ جامِ ما
مطرب بگو کہ کارِ جہاں شد بہ کام ِ ما
(حافظ شیرازی)
لیکن یار فیس کون دے گا میں تو غریب آدمی ہوں ۔ بمشکل دال روٹی کھا لیتا ہوں۔۔
شمشاد بھائی (ش) ۔۔ فیس دینے کو راضی ہوگئے تو ۔۔ فیر تے کوئی گل وی اے۔ کیوں تمغوں والے بابا۔؟؟
( شمشاد بھائی ۔۔ میں تو edt اب تسی وی ۔پلیز )
بڑا پن ہے تمھارا ، وگرنہ بات تو ناگوا ری کی ہی ہے ۔۔ اورمیرے لیے شرمساری کی ۔
خیر جب تم صرفِ نظر کرچکی ہو تو یہ بتاؤ کہ ۔ آمنہ کو اس سکول میں داخلہ دلوادو گی ۔؟
ایک رکن کی وجہ سے فضا مکدر تھی مگر اب چونکہ معاملہ کسی طور حل ہوگیا ہے اور نوید صادق صاحب نے تازہ پسندیدہ کلام پیش کیے ہیں سو فضا ابر آلود ہے ۔۔ شاعری کی دیوی مہربان ہونے کو ہے۔