جی اب مشکل ہے ، کہ آج کل میرے پاس وقت نہیں ، میں میل جول تو پسند کرتا ہوں ، مگر جب یہ میری کمزوری بننے لگے تو حذر ہی بہتر راستہ ہے ، امید ہے صرفِ نظر کیجے گا، زندگی نے کسی موڑ پر ملادیا تو اور بات ہوگی ، یہ میری شخصیت کی کمزوری بھی ہے اور حصہ بھی ، والسلام