نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    شمشاد بھائی یہ کیا ہورہا ہے کیا سب کی نیٹ کی رفتار مر رہی ہے ۔۔ ہاہہاہاہ
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    سبحان اللہ یعنی اتنی دیر میں معانقہ بھی ہوگیا ۔۔ پرانا مراسلہ : زحمت نہ ہو تو عندلیب کو ہم ڈانٹنا چاہتے ہیں، ایک ایک مدت بعد آتی ہیں کیا محفل سے جی بھر گیا ہے ؟؟
  3. مغزل

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں سمجھ نہیں پایا یہ کس رو میں زینو نے کہا ہے ۔ بہر کیف اس میں میری ہی کوتاہی ہوگی۔۔
  4. مغزل

    اردو محفل کا سکول (4)

    جناب جیسا کہ شمشاد بھائی نے کہا کہ یہ ان کی بھتیجی ہے سو ، ان کی بھتیجی ہے ، ہاں میری بیٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  5. مغزل

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    سعود بھائی ذرا شادی کے بعد اس لڑی میں آئیے گاکچھ سوال کرنے ہیں۔
  6. مغزل

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    انشا اللہ کہنے میں کیا قباحت تھی ، کہدیا ہوتا ۔۔:rollingonthefloor:
  7. مغزل

    اردو محفل کا سکول (4)

    واہ بھئی جیمز بونڈ ،۔، کیا حال ہیں۔۔
  8. مغزل

    اردو محفل کا سکول (4)

    او ہو تو منے میاں کی تصویر پیش کی گئی ہے ۔ بھئی واہ ۔
  9. مغزل

    تعارف مجھ سے ملئے

    سرمد خان محفل میں خوش آمدید جناب، ادبی لڑیوںمیں نظرآئے سو امید ہے ، کہ آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کو مل سکے گا۔ والسلام
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    منی ۔۔ اب ہم کیا بتائیں ، کہ ہوا کہا تھا ، ہم تو ریفری تھی کہ ’’ لات ‘‘ پڑگئی ۔۔ اس دھاگے سے ۔۔ ہاہااہہاہ
  11. مغزل

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    اللہ محفوظ رکھے ہم سب کو
  12. مغزل

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    معافی چاہتے ہیں صاحب کہ یہ لڑٰ ی ہم نے آج دیکھی ۔ سدا خوش رہیں
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    گومڑ پڑ گئے میرے سر پر ایک پھول کے حملے کہ وجہ سے وجہ یہ تھی کہ گملا بھی ساتھ تھا
  14. مغزل

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    ابنِ سعید کا تعارف ۔۔ بہت شکریہ جناب ، ہمیں کچھ تو خبر ہوئی جناب کے بارے میں۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ڈھو تے ہیں ہم زندگی کو اپنے کاندھوں پر اور جب برداشت سے گزرجائے تو موت اچک کے لے جاتی ہے ۔۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  16. مغزل

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ، دوست ، مزید تفصیل سے تعارف پیش کیا جائے ۔۔ یہ ہمارا حکم نہیں گزارش ہے۔۔
  17. مغزل

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    ایک بات اضافی کہوں گا کہ نعت کی زمین میں غزل کہنے سے گریز کیجے ، یہ مشہور نعت ہے ’’ مدینے کو جائیں‌یہ جی چاہتا ہے -----مقدر بنائیں یہ جی چاہتا ہے ‘‘ بہزاد لکھنوی امید ہے میری بات ناگوار گزری بھی تو معاف کیجے گا،۔
  18. مغزل

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    بلاگ اسپا ٹ کی تھیم میں تبدیلی ممکن ہے ، اس کے لیے جہانزیب صاحب کی لڑی ملاحظہ کیجے اردو ٹیک کی اردو ٹیک والے جانیں اور ان کاکام :grin:
  19. مغزل

    برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں کی ریلی

    فاروق بھائی آپ بھی ریلی نکالیں امید ہے مسئلہ حل ہوگا، وگرنہ لانگ مارچ کی تیار ی کیجے ، محفل کے سارے کنوارے شامل ہوجائیں گے ۔۔ ہاہاہہہ
  20. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    صاحب ہم نے جواب تو دیا تھا ایک دوسری لڑی میں آپ نے شکریہ بھی ادا کیا تھا : عین لام میم بھیا: آسان نسخہ، اپنے بلاگ کے کنٹرول پینل میں‌جائیں‌ ، وہاں‌ لے آؤٹ‌ پر جائیں‌ اور پھر ایڈٰٹ‌ ایچ ٹی ایم ایل ۔ وہاں‌ جہاں‌ سانچہ کا کوڈ‌ لکھا ہے اس کے نیچے تین نیلے بٹن ہیں وہاں‌ ، ریورٹ‌ ویجیٹ‌ ٹمپلیٹ‌...
Top