جناب ویب سائٹ دیکھنا ، اور بنانا یہ سب میری جاب کا حصہ ہے سو آپ دل پر مت لیں۔:rollingonthefloor:
ہاں اگر آپ کو توہین محسوس ہوئی یا برا لگا تو میں معافی چاہتا ہوں۔
ہماری خواہشوں کی خودبخود تکمیل ہو جاتی
ہم اپنی ذات کو آصف اگر تسخیر کر لیتے
واہ واہ واہ ، سبحان اللہ ، بہت شکریہ عمران شناور صاحب پیش کرنے کو ، آصف صاحب خوبصورت شعر پر مبارکباد