ماں ایسے رشتے کے ساتھ ڈرامہ
ناطقہ پر تازہ اظہاریہ
عزیز قارئین ، مذکورہ واقعہ ایک کہاوت ہے جو ماضی کے گم کردہ اوراق سے ایک دوست نے ہمیں ’’ ماں کے عالمی دن ‘‘ پر ارسال کی، من حیث القوم ہماری بدنصیبی یہ رہی کہ ہم مجموعی غلامانہ ذہن کے مالک ہیں ،فرنگی معاشرے میں مادی دوڑ میں انسان کے معاشرتی ،...