یہ لطیفہ یوں بھی ہے :
ایک چوہا جنگل میں اکڑتا پھر رہا تھا قریب ہی شیر وں کا جواڑا آرام کررہا تھا
چوہا شیر کے پاس آیا اور شیرے کے منھ پر دم مار کر کہنے لگا ، ’’ ابے چل نکل یہاں سے ۔۔بھاگ ‘“
شیربھاگ کھڑا ہوا ،، شیرنی پیچھے پیچھے گئی اور شیر کو بری طرح لتاڑا کہ تم شیر ہو کر بھاگ کھڑے ہوئے...