آداب ۔
معلوم حقیقتوں کا بیان ہماری شاعری کا عمومی حصہ ہے اس سے قطع نظر کہ بہت کم ایسے شعراءایسے خوش فکر ہوتے ہیں کہ ان کے ہاں سوز و گداز و گداختہ وارداتِ قلبی کے ہمراہ ظہوریاب ہوتے ہیں، داخلی و خارجی عوامل کو احوالِ واقعی کی بھٹیوں سے گزار کر نطق و سخن کاحوالہ دیا جائے تو شعر میں وہ بلاغت...
مگر ہماری بہنیں بیٹیاں یہ بات نہیں سمجھتی ، بلکہ اسلام اور اس کی ایسی تشریح کرنے والوں کو جاہل اجڈ خیال کرتی ہیں، اللہ ہی ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
موضوع سے قطع نظر قصور دونوں کا بھی ہوسکتا ہے، کراچی میں تو ٹریننگ کے دوران ہی کئی سپاہنیں اپنی عزت سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں، بعد میں اس کا...
خادم ِ اعلی اپنا ایکشن ضرور لیں گے اور لینا بھی چاہیے ، نہ لیا تو ہم بھی مذمت کرتے ہیں،
نام نہاد قائد کہاں ہیں کراچی میں بھی یہی کچھ ہورہا ہے، مساج سینڑ کی آڑ میں قبحہ خانے چل رہے ہیں،
قائدِ اعظم کے مزار پر بوس و کنار عام ، قائد میاں کیوں شور نہیں کرتے۔
ویڈیو عام ہیں یو ٹیوب پر مل...
مدرز ڈے یا یومِ ماں
ماں جیسے عظیم رشتے سے مذاق
(میرے اظہاریہ ناطقہ سے )
ایک لڑکا ایک لڑکی سے بہت پیا ر کرتا تھا، کہتا تھا کہ میں تمھارے لیے کچھ بھی کرسکتا ہوں، جو مانگو ،لا کر دے سکتا ہوں، لڑکی نے کہا، اچھا اپنی ما ں کا دل لادو، بد بخت لڑکے نے ماں کا دل نکال لیا اور چل پڑا اپنی محبوبہ کو...