الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

فہیم

لائبریرین
فائدہ اسی میں ہے کہ جو چیز استعمال کی ہو اس کی دیکھ بھال کی جائے۔
بھلے غور سے سوچ کر یا دماغ سے سوچ کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
وجہ آپ کو معلوم ہی ہے محمود بھائی کہ جیہ کیوں نہیں آ رہی۔ ظاہر ہے حالات کی وجہ سے وہ بھی نقل مکانی پر مجبور ہوئی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے بھی بتایا ہے اب پھر بتا دیتا ہوں کہ وہ فہیم کی سالگرہ منانے گئے ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ، ثانیہ اور ثاقب کے لیے تو خرید لی ہیں۔ کوئی رہ گیا ہو تو بتائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top