نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    دشتِ سوس ۔۔۔ تبصرہ

    دشتِ سوس حُسین بن منصور حلاج ----- ایک غنائیہ از جمیلہ ہاشمی تبصرہ ، تجاویز، استفسار
  2. سیدہ شگفتہ

    دشتِ سوس

    دشتِ سوس حُسین بن منصور حلاج --------- ایک غنائیہ از جمیلہ ہاشمی
  3. سیدہ شگفتہ

    ماں

    ماں ماں اِک ایسی نعمت ہے جس کے دل میں شفقت ہے رہتی ہے وہ بے آرام کرتی ہے وہ دن بھر کام بچوں کو رکھتی ہے عزیز ان کو کھلاتی ہے ہر چیز پھرتی ہے یوں تھکن اُٹھائے ماتھے پر وہ شکن نہ لائے کوئی نہیں ہے اُس کا ثانی کہلاتی ہے دادی نانی پیرُوں تلے ہے اُس کے جنت بچوں سے کرتی ہے محبت...
  4. سیدہ شگفتہ

    کِسان

    کسان شاعر: نامعلوم صُبح سَویرے اُٹھ کر لے کر چلا ٹریکٹر وہ جا رہا ہے دیکھو کُچھ گا رہا ہے دیکھو مٹی کو سینچتا ہے اور بیج پھینکتا ہے کرتا ہے سخت محنت مٹی سے ہے محبت فصلیں بھی کیا ہری ہیں محنت سے یہ بڑھی ہیں یہ ہے کسان اپنا سیکھا نہیں ہے تھکنا! :):):):):):):)...
  5. سیدہ شگفتہ

    کلاسیکل ادب

    السلام علیکم پچھلے دنوں ایک دلچسپ صورت حال اس وقت سامنے آئی جب کلاسیکی اُردو ادب کی فہرست بنانے کے نتیجے میں یہ معلوم ہوا کہ اس بارے میں آراء یکساں نہیں بلکہ مختلف ہیں۔ میں یہی سوال یہاں پیش کر رہی ہوں کہ آپ کی رائے میں کلاسیکی ادب کیا ہے ؟ (تعریف) اُردو ادب میں کون سی تخلیقات کو کلاسک...
  6. سیدہ شگفتہ

    خواب نگر۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    خواب نگر تبصرہ ، تجویز ، استفسار اعجاز صاحب ، حمزہ نے وعدہ لیا ہوا ہے نئی نظمیں سنانے کا، آپ کی مدد سے سُرخرو ہونے کا موقع ملے گا ! اسداللہ صاحب کو خصوصی شکریہ پہنچا دیجئے
  7. سیدہ شگفتہ

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری

    خواب دیکھنا دیوانوں کا کام ہے سو وہ دیکھتے ہیں، پھر کچھ دیوانے اس خواب کی تعبیر پانے پر کمر کس لیتے ہیں اس نیت کے ساتھ کہ تعبیر مل جائے تو ان کے بعد آنے والے اس سے مستفید ہوسکیں قطع نظر اس کے وہ دیوانوں میں سے ہوں یا فرزانوں میں سے۔۔۔ اُردو ڈیجیٹل لائبریری بھی ایک ایسا ہی خواب ہے !
  8. سیدہ شگفتہ

    ماسی گل بانو ۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار

    السلام علیکم حجاب آپ کا انتخاب بہت پسند آیا ماسی گل بانو
  9. سیدہ شگفتہ

    توزکِ جہانگیری

    السلام علیکم کتب برقیانے کے حوالے سے ایک مختلف تجربہ کرنا مقصود تھا اس کے لئے پہلے الکھ نگری اور بعد میں شہاب نامہ کا انتخاب کیا گیا تھا۔ تاہم دوسرے اراکین کی دلچسپی کو محترم جانتے ہوئے اب ایک تیسری کتاب توزکِ جہانگیری کا انتخاب کیا ہے ۔ اگر اس کتاب کو برقیانے میں کوئی رکن یا اراکین دلچسپی...
  10. سیدہ شگفتہ

    یہ کتب کہاں رکھی جائیں۔۔؟

    السلام علیکم یہاں لائبریری کے مختلف زمروں میں میں نے مختلف کتب کے نام دئے ہوئے ہیں۔ ان تمام کتب پر کام ہو رہا ہے اور ایک ماہ کے اندر ہمارے پاس کئی کتب اپنی برقیائی تکمیل کو پہنچنے والی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ ان کتب کو کہاں رکھنا ہے۔ دوسری بات یہ کہ ان کی آخری شکل ؟ ان میں سے کچھ کتب کو...
  11. سیدہ شگفتہ

    [ع پ ک ا] تبصرے

    قیصرانی صاحب آپ نے یہاں اپنا کمال کا پیغام ڈیلیٹ کر دیا اور ساتھ میں میری ایک پوسٹ بھی :) یعنی کہ ایک اور کمال کی بات کی آپ نے :) ویسے میرا خیال ہے کہ اگر آپ اسے ڈیلیٹ نہ کرتے تو زیادہ بہتر تھا بلکہ میں تو آپ کی بات پڑھ کر بہت محظوظ ہوئی تھی ! یہ آپ کا ایک بہت اچھا جملہ تھا جسے آپ نے عدم...
  12. سیدہ شگفتہ

    ع پ ک ا (216 - 245)

    ع پ ک ا
  13. سیدہ شگفتہ

    دستی تحریر، اصل دستاویز اور تصویری نمونوں پر مشتمل تصانیف

    السلام علیکم کچھ کتب یا تصانیف ایسی ہیں جن میں رنگین اور بلیک اینڈ وائٹ تصاویر شامل ہوتی ہیں۔ اسی طرح خطوط ، اقوال ، اشعار یا کسی بھی نثری تحریر کے دستی نمونے یا کسی اصلی دستاویز کا عکس دیا گیا ہوتا ہے۔ ایسی کتب کو برقیانے میں مذکورہ تمام کو کس طرح شامل کرنا زیادہ بہتر ہے ؟ ہُو بہو جس طرح...
  14. سیدہ شگفتہ

    تلمیذ صاحب

    السلام علیکم تلمیذ صاحب، لائبریری ٹیم میں خوش آمدید ! آپ کی یہاں موجودگی لائبریری ٹیم میں ایک اور توانا اضافہ ہے اور ہم سب کے لئے نہایت خوشی کا باعث ۔ -------------------------------------------------------------- پروف ریڈنگ کے لئے ایک باقاعدہ طریق وضع کرنا اولین ترجیحات میں سے تھا...
  15. سیدہ شگفتہ

    شہاب نامہ ۔۔۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    شہاب نامہ تبصرہ ، تجاویز، استفسار
  16. سیدہ شگفتہ

    شہاب نامہ

    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب
  17. سیدہ شگفتہ

    الکھ نگری ۔۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    الکھ نگری تبصرہ ، تجاویز، استفسار
  18. سیدہ شگفتہ

    الکھ نگری

    الکھ نگری از ممتاز مُفتی
  19. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    گوشۂ صحبت لائبریری سے متعلق رسمی وغیررسمی گفتگووتبادلۂ خیال، سوال، تجویز،تبصرہ، تعریف،تنقید،شکایت،۔۔۔ ! ×××××××××××××××××××××××××××××××××××× السلام علیکم اراکینِ محترم لائبریری کی وسعت و پیش رفت ہم سب کے لئے خوش آئند ہے بالخصوص اس حوالے سے کہ اس میں ہم سب کی انفرادی و...
  20. سیدہ شگفتہ

    لائبریری: تازہ ترین

    السلام علیکم محترم اراکین ایک خیال پر آپ سب کی رائے درکار ہے ۔ خیال یہ ہے کہ لائبریری میں ہونے والے کام کی صورت کو بھی ساتھ ساتھ اپڈیٹ کیا جائے ۔ آپ کی رائے کیا ہے ، یہ اپڈیٹ : یومیہ ہو ہفتہ وار ہو ماہانہ ہو یومیہ ، ہفتہ وار اور ماہانہ تینوں طرح سے ہو شکریہ ۔
Top