توزکِ جہانگیری

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

کتب برقیانے کے حوالے سے ایک مختلف تجربہ کرنا مقصود تھا اس کے لئے پہلے الکھ نگری اور بعد میں شہاب نامہ کا انتخاب کیا گیا تھا۔ تاہم دوسرے اراکین کی دلچسپی کو محترم جانتے ہوئے اب ایک تیسری کتاب توزکِ جہانگیری کا انتخاب کیا ہے ۔

اگر اس کتاب کو برقیانے میں کوئی رکن یا اراکین دلچسپی رکھتے ہوں تو ایک ہفتے تک مطلع کر دیں۔ بصورتِ دیگر اس کتاب پر کام شروع ہو جائے گا۔

شکریہ
 
Top