ماسی گل بانو ۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار

زیک

مسافر
جو بھی تبصرے کا تانا بانا شروع کرے اسے چاہیئے کہ پہلی پوسٹ میں اصل تانے بانے کا ربط بھی دے دے۔ ابھی میں نے شامل کر دیا ہے۔
 

دوست

محفلین
تبصرہ محفوظ۔
کیونکہ مجھے قسطوں میں‌ پڑھنے کا مزہ نہیں آتا۔ رسالوں اور ڈائجسٹوں میں بھی وہ کہانی چھوڑ دیا کرتا ہوں جو قسط وار ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کسی نہ کسی طرح قسطوں میں بھی پڑھ لیتا ہوں۔ اور یہ تو ویسے بھی پڑھا ہوا ہے۔
 

حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پھر وہی، ربط بھی تو دیں۔ کہ ماسی گل بانو ہے کہاں؟

ماسی گُل بانو افسانے کے دھاگے میں ہے اور کہاں ہوتا :)

تو اتنے غصے سے کیوں بتا رہی ہیں :cry: :cry: ڈانٹیں تو نا ناں۔

ڈانٹا کب تھا مسکرا کے بتایا تھا :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے آپ فکر نہ کریں۔ مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے۔

آپ شاعری کے دھاگوں پر اپنی پوسٹنگ جاری رکھیں۔
 
Top