میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو ہم نے سارا کو انفرادی طور پر خوش آمدید نہیں کہا۔ اور اس کی تمام تر ذمہ داری محترم رابطہ آفیسر محکمہ تحریک و ترغیب پر ڈالنے کے تمام تر امکانات روشن ہیں ، مزید روشنی بھی کی جا سکتی ہے اگر ضرورت ہو :)
سارا
آپ کو دوبارہ خوش آمدید !