محمد ابراہیم ذوق ۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

مغزل

محفلین
شکریہ رضوان صاحب ، ماشا اللہ ، بس ایک التماس کہ ھ کو ہ سے تبدیل کر لیں، صوری آہنگ انتہائی برا محسوس ہوتا ہے۔شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
مغل صاحب، آپ کے پیغام کو میں نے تبصروں میں منتقل کیا تھا اور ھ کو درست بشرطِ فرصت جلد ہی کر دونگا، رضوان صاحب تو اب عنقا ہیں یہاں :)
 
Top