سارا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو ہم نے سارا کو انفرادی طور پر خوش آمدید نہیں کہا۔ اور اس کی تمام تر ذمہ داری محترم رابطہ آفیسر محکمہ تحریک و ترغیب پر ڈالنے کے تمام تر امکانات روشن ہیں ، مزید روشنی بھی کی جا سکتی ہے اگر ضرورت ہو :)

سارا

آپ کو دوبارہ خوش آمدید !
 
شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

دوبارہ خوش آمدید کہہ دیتے ہیں اور محترم رابطہ آفیسر محکمہ تحریک و ترغیب کے خلاف محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کرا دیں تاکہ کاروائی کی جا سکے۔
 
سارا

محفلین
میں بھی دوبارہ شکریہ ادا کر دیتی ہوں۔۔۔ :p سب کا شکریہ کہ آپ سب نے مجھے ایک دفعہ پھر خوش آمدید کہا۔۔۔ :D
 
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہوں سارا اور یاد رکھیے گا کہ میرے حق میں گواہی دینی ہے اگر ضرورت پڑی تو :lol:

اس مبارکباد کو بطور سند رکھ لیں گواہی میں کام آئے گی ۔
 
سارا

محفلین
محب علوی نے کہا:
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہوں سارا اور یاد رکھیے گا کہ میرے حق میں گواہی دینی ہے اگر ضرورت پڑی تو :lol:

اس مبارکباد کو بطور سند رکھ لیں گواہی میں کام آئے گی ۔

کیسی گواہی۔۔۔اگر سچی ہوئی تو دے لوں گی ۔۔۔انشااللہ۔۔اور اگر جھوٹی ہوئی تو پیشگی معذرت۔۔۔۔۔۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
پنڈ وسیا نئیں ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے

ابھی اس کو پوری طرح آ تو لینے دیں، پھر گھیر گھار کے گواہی کے لیے بھی رضامند کر لیجیئے گا۔ اتنی جلدی تو کوئی بھی تیار نہ ہو گا۔
 
سارا آپ کو پتہ نہیں ہے یہاں محفل پر ایک پولیس سٹیشن ہے جو راشی افسروں اور ماتحتوں سے بھرا پڑا ہے ۔ اگر شگفتہ نے سچی رپٹ بھی لکھوائی تو وہاں کے بد عنوان افسروں نے اپنی طرف سے جھوٹے پرچے اور دفعات لگا دینی ہیں اور گواہی بھی آپ کی ڈال دینی ہے۔

اس لیے خیال رکھیے گا اور یاد بھی کہ گواہی دینی پڑے تو کیسی دینی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ کارِ سرکار میں رخنہ اندازی کتنا بڑا جرم ہے۔ اس لیے آپ سارا کو ورغلانے کے مرتکب نہ ہوں تو آپ کے حق میں بہتر ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارا جی آپ تو اتنی جلدی گھبرا گئیں، ابھی تو صرف 16-17 پوسٹس ہوئی ہیں، حالانکہ ایسا دھاگہ تو 100 - 150 پوسٹس تو کر ہی جاتا ہے۔
 
Top