داغ دہلوی ۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فرخ بھائی ، یہاں پر متعدد عنوانات اس وقت آغاز کیے گئے تھے جب لائبریری کا کام صرف یہاں محفل فورم تک محدود تھا ، بعد میں لائبریری کی فورم سے منتقلی کی تجویز کے سبب بہت سے عنوانات میں نے آفلائن مکمل کیے تھے اور یہاں پوسٹ نہیں کیے ۔

فرخ منظور

وعلیکم السلام ۔ شگفتہ صاحبہ کیا اس موضوع پر کام ہوا ہے۔ اگر ہوا ہے تو کہاں مل سکتا ہے؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرخ بھائی ، جو عنوانات میرے پاس ذاتی طور پر دستیاب تھے مختصر یا تفصیلی میں نے انھی پر کام کیا تھا ، ایسے تمام عنوانات صرف ٹائپ کیے ہوئے اور مختفلف فائلوں میں میرے پاس بکھری حالت میں ہیں ، ان کی پروف ریڈنگ و دیگر مراحل سب باقی ہیں ۔
 
الف عین

لائبریرین
شگف۔۔ یہ تم لکھ لکھ کر آتشِ شوق بھڑکاتی رہتی ہو۔۔۔ کم از کم مکمل فیرست تو بتا دو کہ کون کون سے مجموعے تم نے مکمل کر رکھے ہیں۔ تاکہ دوسرے اسے چوم کر چھوڑ دیں۔
 
الف عین

لائبریرین
میں نے اپنے طرف سے کچھ انتخاب کیا ہے، یہاں‌پوسٹ تو نہیں کیا ہے، لیکن جلد ہی اپنی سائٹ پر مہیا کر دوں گا۔
 
Top