دشتِ سوس ۔۔۔ تبصرہ

الف عین

لائبریرین
جمیلہ کا سب سے مشہور ناول تو تلاشِ بہاراں ہے۔ چھوٹا سا ناول ہی ہے، ہے کوئ اس کا والنٹئیر؟
 

حجاب

محفلین
بہت خوب شگفتہ، اچھا تو یہ ہے ناول دشتِ سوس جس کا ذکر آپ نے کیا تھا،ابتداء اچھی ہے تو انتہا یقینناً اچھی ہوگی۔
 
Top