سنہالی کہانی
مصنف : ٹیسا ایبے سیکارا
ترجمہ: مبین مرزا
7 مارچ 1996ء کی ایک شام میں یہ جھٹپٹے کا سماں تھا، سُورج لیکن اب تک اسی طرح سالم اور نارنجی نظر آرہا تھا جیسا وہ نومبر سے فروری تک کے دنوں میں رہتا تھا۔ جب سُورج خطِ اُفق سے اُترا تو میں ٹیلی ویژن ٹریننگ سے چُھٹکارا پا کر باہر...