خواب نگر۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


خواب نگر

تبصرہ ، تجویز ، استفسار



اعجاز صاحب ، حمزہ نے وعدہ لیا ہوا ہے نئی نظمیں سنانے کا، آپ کی مدد سے سُرخرو ہونے کا موقع ملے گا ! اسداللہ صاحب کو خصوصی شکریہ پہنچا دیجئے
 

الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ خیر شگفتہ۔ میں تقریب میں مصروفیت کی وجہ سے یہ تانا بانا نہیں کھول سکا۔ حمزہ بیٹا۔ باقی نظمیں بھی پوسٹ کررہا ہوں۔ یہاں بھی اور وکی میں بھی۔
 

دوست

محفلین
خوش آمدید بھئی۔
بڑے دنوں بعد نظر آئے ہو شہزادے۔
اب بے فکر ہوجاؤ نظموں کا ڈھیر لگ گیا ہے اب۔ تسلی سے پڑھنا۔ :) :)
 
Top