نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ساغر نظامی سُنا ہےیہ جب سے کہ وہ آرہے ہیں - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) سُنا ہےیہ جب سے کہ وہ آرہے ہیں دل و جاں دیوانے ہوئے جارہے ہیں معطّر ، معطّر، خراماں، خراماں نسیم آرہی ہے کہ وہ آرہے ہیں نگاہیں گلابی، ادائیں شرابی بہکتے مچلتے چلے آرہے ہیں فلک بن گیا میرا دوشِ تخیّل سہارا لئے وہ چلے آرہے ہیں نظر ان کے جلوؤں کے طوفاں میں گم ہے...
  2. کاشفی

    ساغر نظامی یہ نہیں اصلِ گلستاں، حاصلِ گلستاں ہے اور - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) یہ نہیں اصلِ گلستاں، حاصلِ گلستاں ہے اور جوشِ بہار پر نہ جا، مرحلہء خزا ں ہے اور شاخ پہ کھِل کے ٹوٹنا، پیشِ نسیم لوٹنا قسمتِ یاسمن ہے اور، طاقتِ باغباں ہے اور حجلہء یاسمن کہاں ، خاروخسِ چمن کہاں برق و شرر کو لاگ ہے، جس سے وہ آشیاں ہے اور دیر و حرم میں سر جھُکے،...
  3. کاشفی

    دامنوں کو باندھ لیتے کیوں گریبانوں کے پاس - احسن مارہروی

    غزل (شاگرد خصوصی بلبل ہند فصیح الملک حضرت داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ جناب حضرت احسن مارہروی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) مرحوم کی آخری غزل جو انہوں نے جولائی 1940ء میں لکھی تھی دامنوں کو باندھ لیتے کیوں گریبانوں کے پاس عقل اگر ہوتی گرہ کی تیرے دیوانوں کے پاس بے تکلف برہمن...
  4. کاشفی

    اور کیا محبت میں حال زار ہستی ہے - احسن مارہروی

    غزل (شاگرد خصوصی بلبل ہند فصیح الملک حضرت داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ جناب حضرت احسن مارہروی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) اور کیا محبت میں حال زار ہستی ہے سر وبالِ گردن ہے، جان بارِ ہستی ہے دل اِدھر ہے پژمردہ، جاں اُدھر ہے افسردہ کس کو ان حوادث پر اعتبار ہستی ہے آسماں اسے...
  5. کاشفی

    داغ زباں ہلاؤ تو ہو جائے فیصلہ دل کا - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی) زباں ہلاؤ تو ہو جائے فیصلہ دل کا اب آچکا ہے لبوں پر معاملہ دل کا خدا کے واسطے کر لو معاملہ دل کا کہ گھر کے گھر ہی میں ہو جائے فیصلہ دل کا تم اپنے ساتھ ہی تصویر اپنی لے جاؤ نکال لیں گے کوئی اور مشغلہ دل کا قصور تیری نگہ کا ہے کیا خطا اُس کی لگاوٹوں نے بڑھایا ہے...
  6. کاشفی

    داغ اب دل ہے مقام بے کسی کا - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی) اب دل ہے مقام بے کسی کا یوں گھر نہ تباہ ہو کسی کا کس کس کو مزا ہے عاشقی کا تم نام تو لُو بھلا کسی کا پھر دیکھتے عیش آدمی کا بنتا جو فلک مری خوشی کا گلشن میں ترے لبوں نے گویا رس چوس لیا کلی کلی کا لیتے نہیں بزم میں مرا نام کہتے ہیں خیال ہے کسی کا جیتے ہیں...
  7. کاشفی

    عیدِ غریباں - بستیاں ڈوب گئیں ، اہل وطن ڈوب گئے - ڈاکٹر سکندر شیخ مطرب

    عیدِ غریباں ( ڈاکٹر سکندر شیخ مطرب) اپنے سیلاب زدگان بھائیوں اور بہنوں کے نام اس کے دل پہ بھی اداسی کی گھٹا چھائے گی دور تک جب اسے ویرانی نظر آئے گی شہرِ خاموش کو دیکھے گی تو ڈر جائے گی کیا ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ کچھ نہ سمجھ پائے گی عید چپ چاپ دبے پاؤں گزر جائے گی کتنے مجبور کسانوں کے...
  8. کاشفی

    عید - مومن خاں شوق

    عید (مومن خاں شوق) بہارِ بے خزاں ہے عید کا دن گُلوں کا کارواں ہے عید کا دن مسرت رقص فرما ہر طرف ہے نشاطِ جاوداں ہے عید کا دن ----- روزِ روشن ، بہارِ صبح عید روزہ داروں کو رحمتوں کی نوید چاند کو ہم نے یوں بھی دیکھا ہے چاند کی دید اپنے یار کی دید ----- لبِ شیریں پہ مسرت کے ترانے آئے...
  9. کاشفی

    Wwe ریسلنگ

    WWE ریسلنگ
  10. کاشفی

    طالبان کے بچے - children of the taliban

    طالبان کے بچے - children of the taliban
  11. کاشفی

    کڑوی سچائی

    کڑوی سچائی - مسلمانوں خود کو آئینے میں دیکھو
  12. کاشفی

    اللہ کا دشمن

    اللہ کا دشمن - ENEMY OF ALLAH
  13. کاشفی

    بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی

    بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی
  14. کاشفی

    مدح امام باقر علیہ السلام - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مدح امام باقر علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) یہ افتخار باعث صد افتخار ہے بچپن سے مدح آل پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم شعار ہے باقر علیہ السلام کے اس شرف پہ زمانہ نثار ہے یہ عظمتِ حسین علیہ السلام کا اک حصہ دار ہے اس کمسنی پہ حق کو بھی کیا اعتبار ہے کاندھوں پہ جس کے حق کی...
  15. کاشفی

    اِک جبر، جور، ظُلم دغا میرے ساتھ ہے - ضرر وصفی

    غزل (ضرر وصفی) اِک جبر، جور، ظُلم دغا میرے ساتھ ہے میں مطمئن ہوں جیسے خدا میرے ساتھ ہے چادر سی تانے سر پہ گھٹا میرے ساتھ ہے صحرا میں آج ماں کی دعا میرے ساتھ ہے سورج، زمین ، چاند ، ستارے یہ آسماں شاہ کار میں ہوں سب کی بقا میرے ساتھ ہے کرتا ہوں کسبِ نور اسی روشنی سے میں روشن...
  16. کاشفی

    کب کسی کی یہ دنیا مستقل ٹھکا نا ہے - عالیہ تقوی

    غزل (عالیہ تقوی - الہ آباد) کب کسی کی یہ دنیا مستقل ٹھکا نا ہے ایک در سے آ نا ہے دوسرے سے جانا ہے یہ فقط سراۓ ہے اور ہم مسافر ہیں رات بھر ٹھہرنا ہے صبح لوٹ جا نا ہے کویٔ اپنی دولت پر چاھے جتنا اتراۓ خالی ہاتھ آیا تھا خالی ہاتھ جانا ہے پھر کسی نے چھیڑا ہے میرے دل کے تاروں کو...
  17. کاشفی

    داغ میرے پیامبر سے اُنہیں برہمی ہوئی - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) میرے پیامبر سے اُنہیں برہمی ہوئی یارب کسی کی بات نہ بگڑے بنی ہوئی دل کی لگی ہوئی بھی کوئی دل لگی ہوئی بُجھتی نہیں بجھائے سے ایسی لگی ہوئی میّت پہ میری آکے دل اُن کا دہل گیا تعظیم کو جو لاش مری اُٹھ کھڑی ہوئی وقتِ شگافِ سینہ مکدّر جو تھا یہ دل...
  18. کاشفی

    داغ دل میں فرحت جو کبھی آتی ہے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی) دل میں فرحت جو کبھی آتی ہے اپنے رونے پہ ہنسی آتی ہے کیوں صبا کو نہ بناؤ ں قاصد ابھی جاتی ہے ابھی آتی ہے کیا ہے گِنتی مرے ارمانوں کی فوج کی فوج چلی آتی ہے یہ سبب کیا ہے جدھر جاتا ہوں سامنے تیری گلی آتی ہے پیشوائی کو تری گلشن میں نکہتِ گل بھی اُڑی آتی ہے جان...
  19. کاشفی

    داغ خرید کر دلِ عاشق کو یار لیتا جا - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) خرید کر دلِ عاشق کو یار لیتا جا نہ ہوں جو دام گرہ میں، اُدھار لیتا جا نہ چھوڑ طائر دل کو ہمارے اے صیاد یہ اپنے ساتھ ہی اپنا شکار لیتا جا نکل کے جلد نہ جا اس قدر توقف کر دعائے خیر دلِ بیقرار لیتا جا عدم کو جانے لگا میں تو بولی یہ تقدیر کہ داغِ...
  20. کاشفی

    اب ہم کو خوفِ قیدِ زماں و مکاں کہاں - حکیم آزاد انصاری

    غزل (حکیم آزاد انصاری) اب ہم کو خوفِ قیدِ زماں و مکاں کہاں اب جس جہاں میں ہم ہیں وہاں یہ جہاں کہا اب قلب میں وہ برقِ محبت طپاں کہاں اب جسم میں وہ روحِ رواں و دواں کہاں اب جورِ گاہ گاہ کا احساں بھی کم نہیں اب وہ توقعِ کرمِ بیکراں کہاں جورِ فلک سے تو مفر آساں ہے، مگر تیری نگاہِ...
Top