آپ نے دیکھا ہو گا کہ اب بائیں طرف اوپر اعداد و شمار کا بھی ربط ہے۔ یہ کافی کام کی چیز ہے۔ کچھ میری پسند کے یہ رہے:
۱۔ روزانہ ۳۳ خطوط اور 4.45 نئے موضوعات لکھے جاتے ہیں۔
۲۔ کل خطوط میں سے 70% صرف دس ارکان نے لکھے ہیں۔
۳۔ سب سے زیادہ ارکان اس وقت آن لائن ہوتے ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں۔ اس...