ڈاون ٹائم نومبر 22 ختم: خرابی سے مطلع کریں

زیک

مسافر
میں ڈیٹابیس پر کچھ کام کرنے لگا ہوں اس لئے محفل کچھ دیر کے لئے کام نہیں کرے گی۔ اگر سب کام ٹھیک ہو گیا تو دس پندرہ منٹ میں محفل پھر سے چالو ہو گی۔ ورنہ کچھ زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے۔
 

زیک

مسافر
کام مکمل

کام تو مکمل ہوا۔ ڈیٹابیس اب باقاعدہ یونیکوڈ میں ہے۔ دیکھتے ہیں کوئی اور مسئلہ تو نہیں پیدا ہو گیا اس سے۔ اگر آپ کو کوئی ایرر یا گڑبڑ نظر آئے تو ضرور بتائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ کیا ہو رہا ہے؟

اس وقت مجھے فورم کی مکمل فہرست نظر نہیں آ رہی ہے۔ محفل ادب پر اصلاح سخن کی سب فورم کا پتا نہیں ہے، شاکر کی غزل پر اصلاح پوسٹ کرنے کے لئے مجھے ان کی پروفائل پر جا کر ان کے خطوط تلاش کرنے پڑے اور پھر ان کی پوسٹ کا جواب دے سکا ہوں۔ کیا یہ اپ گرییڈ کا چکر ہے؟
 

زیک

مسافر
اعجاز صاحب: یہ اپگریڈ اور permissions کا مسئلہ تھا۔ میرا خیال ہے اب حل ہو گیا ہے۔
 
Top