اجزاء
2.5 پاؤنڈ (1 کلو) گوبھی
3 بڑے چمچ مکھن
2 پیاز
2 بڑے چمچ chopped تازہ اجمودہ (Parsley)
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
3/4 کپ grated پارمزان پنیر (Parmigiano)
ترکیب
گوبھی کے پتے اتار دیں اور اس کے چھوٹے پھول علیحدہ کر لیں۔ پھر انہیں ابالیں یہاں تک کہ وہ تھوڑے سے نرم ہو جائیں...