نتائج تلاش

  1. ز

    ویب ڈیویلپمنٹ BOM

    BOM سے بچو لوگو! قدیر سے پوچھو وہ کتنی بار BOM کا شکار ہوا۔
  2. ز

    بیٹ‌مین کا آغاز

    Batman Begins ایک بہترین فلم ہے۔ اس میں بیٹ‌مین کی صحیح عکاسی کی گئی ہے۔ پرانی بیٹ‌مین کی فلموں سے بدرجہا بہتر۔
  3. ز

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    السلامُ علیکم جناب راجہ صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ لیجئے صاحب آپ نے یہ کھیل شروع کیا ۔ آپ ہی کو جوابات کو آغاز کرنا پڑے گا۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں...
  4. ز

    یونیکوڈ بہت “اوکھا“ ہے

    اوکھا پنجابی میں مشکل کو کہتے ہیں۔ دیکھ لیں اتنی پنجابی تو مجھے بھی آتی ہے۔ فی الحال صرف اتنا ہی کہنا تھا۔ یونیکوڈ، پرل اور مائی‌ایس‌قیو‌ایل کے مسائل سے دوچار ہوں۔اگر حل ہو گئے تو ان کے بارے میں لکھوں گا۔ نوٹ: "مائی‌ایس‌قیو‌ایل" بغیر space کے لکھا ہے zero width nonjoiner کو استعمال کرتے...
  5. ز

    اردو سیارہ اور لینکس میں اردو لوکال

    اردو سیارہ اور لینکس میں اردو لوک اردو سیارہ کو میں کچھ عرصہ سے مکمل اردو کرنے کی کوشش میں مصروف ہوں۔ کچھ دن پہلے دیکھا تو پتہ چلا کہ لینکس پر اردو لوکال (locale) موجود ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ یہ تو اپنے شہزاد عاشق علی کا کمال ہے۔ اگرچہ کچھ کمی ہے اس لوکال میں، پھر بھی زبردست! چنانچہ اب اردو...
  6. ز

    جمعۃ المبارک یا جمعہ؟

    جناب جمعہ بالکل مبارک دن ہو گا مگر "جمعۃ المبارک" کچھ شیطان کی آنت کی طرح لمبا لگنے لگتا ہے۔ کیوں نہ اس محفل پر "جمعۃ المبارک" کی بجائے ہم "جمعہ" لکھیں تاریخ کے لئے۔
  7. ز

    سوموار یا پیر

    Monday کے لئے اردو میں سوموار اور پیر دونوں استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں سے کونسا بہتر ہے؟ اس وقت اس محفل میں سوموار استعمال کیا جا رہا ہے۔ کیا آپ کے خیال میں اسے تبدیل کرنا چاہیئے؟
  8. ز

    اراکین کی تعداد

    اس محفل میں اب کچھ ترقی کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ روز کافی خطوط لکھے جا رہے ہیں اور نئے رکن بھی بن رہے ہیں۔ اس وقت اراکین کی کل تعداد 155 ہے۔ مگر ان میں سے 82 نے ایک بھی پوسٹ نہیں کی۔ میری نئے ممبران سے گزارش ہے کہ یہاں لکھنے سے بالکل نہ گھبرائیں اور اگر وہ کسی نئے موضوع پر فورم چاہتے ہیں تو تجاویز...
  9. ز

    نام کی لمبائی

    مجھے یہ بات پسند نہ آئی کہ اردو میں اسم رکن صرف دس حروف یا کم کا ہونا چاہیئے۔ لہذا میں نے اس مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی ٹھانی۔ کچھ محنت کے بعد پتہ چلا کہ localization اور internationalization اتنی آسان نہیں۔ بہت سے مسائل ہیں پی ایچ پی کے فنکشنز اور پروگرامرز کی عادات میں۔ یہاں یہ مسئلہ تھا کہ...
  10. ز

    اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے دے آئس کریم آ کر

    اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے بادبان کھلنے لگے پھر کشتیاں سفر پر روانہ ہوئیں دروازوں پہ دستک ہوئی دھند میں بدلتے موسموں کی خوف جاگا اندھے سفر کا دیواروں پہ تصویریں سجائی گئیں انکی جو کل تک درمیان تھے ہمارے مگر اب فقط نقش دیوار ہیں وہ مگر اے خدا بندگی فقط خوف کا سلسلہ تو نہیں...
  11. ز

    تعارف تعارف

    اعجاز اختر صاحب کا کہنا ہے کہ اردو ویب کے پیچھے جن جادوگروں کا ہاتھ ہے ان کا تعارف ہونا چاہئے۔ کہتے تو وہ صحیح ہیں مگر اگر یہ لوگ Wizard of Oz کی طرح نکلے تو کیا ہو گا؟ خیر میں نے سوچا کہ کیوں نہ اردو محفل میں شامل تمام افراد اپنے متعلق کچھ لکھیں۔ یہی اس thread کا مقصد ہے۔ آپ چاہیں تو میری...
Top