شہرِ گناہ

زیک

مسافر
اگر آپ کامک اور گرافک ناولوں کے شوقین ہیں اور فلموں میں تشدد سے نہیں گھبراتے تو Sin City ضرور دیکھیں۔ بہت زبردست فلم ہے مگر بالکل گرافک ناول کے انداز میں۔
 

شعیب

محفلین
:

کیا یہ مووی ریلیز ہوگئی؟ کیا یہ ڈی وی ڈی پر مل پائے گی ۔ شاید نئی فلم ہوگی جو ابھی تک امارات میں ریلیز نہیں ہوئی؟





شعیب



۔۔
 
Top