نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    پائتھون اور پی ٹی آئی پر جان لٹانے والے ہر دلعزیز محب بھیا نے دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ہماری طرف سے محب بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔! :applause: آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
  2. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    پاکستان میں 11 مئی کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں اس سلسلے میں (کچھ) محفلین کا جوش و خروش بھی دیدنی ہے۔ چونکہ ہر ہر موضوع پر الگ سے دھاگہ بنانا مشکل ہو جائے گا اس لئے انتخابات سےمتعلق عمومی اور ذیلی نوعیت کی گفتگو یہاں کریں گے۔ یعنی یہاں ہلکی پھلکی گفتگو کریں گے اور نوک جھونک بھی پیار محبت والی...
  3. محمداحمد

    انتخابی مہمات | سرمایہ کاری یا فلاحی اخراجات

    چونکہ پاکستان میں انتخابات نزدیک ہیں سو یہاں انتخابی مہمات اور ان پر ہونے والے اخراجات بھی زیرِ بحث آنے چاہیے۔ اس دھاگے کا مقصد یہی ہے۔ ہمارے ہاں طبقہ اُمراء کے ہمہ وقت اقتدار میں رہنے کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ انتخابی مہم میں اس قدر پیسہ استعمال ہوتا ہے کہ غریب یا متوسط شخص تو انتخابات...
  4. محمداحمد

    جب آئن اسٹائن کے خدشات سچ ہونے لگے

  5. محمداحمد

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    ﷽ السلام علیکم، بصد مسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ پائتھون بنیادی کورس (آن لائن کورس برائے محفلین) بخیر و خوبی اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں ہم تمام محفلین اور بالخصوص انتظامیہ کے شکر گزار ہیں کہ اردو محفل کی وساطت سے باہمی روابط اور سیکھنے سکھانے کا عمل ممکن ہو سکا۔ ساتھ ساتھ ہم...
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال موروثیت (Inheritance)

    یہاں موروثیت (Inheritance) کے موضوع پر تبصرہ کیا جا سکتا ہے۔
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال Object Oriented Programming

    یہ دھاگہ Object Oriented Programming پر تبصرے کے لئے ہے۔
  8. محمداحمد

    سبق موروثیت (Inheritance)

    موروثیت (Inheritance) موروثیت (Inheritance) آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کا خاصہ ہے۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہرہے، موروثیت (Inheritance) کسی موجود کلاس کے خواص کی مدد سے کوئی نئی کلاس بنانے کا نام ہے۔ اسے عام زندگی کی مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک اداکار کے تعارف سے اخذ کردہ اقتباس پڑھیے۔...
  9. محمداحمد

    سبق Object Oriented Programming

    Object Oriented Programming پائتھون بنیادی طور پر ایک Object Oriented Programming Language ہے۔ آگے ہم اسے مختصراً OOP کہیں گے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ Object Oriented سے کیا مراد ہے۔ اولین روایات کو دیکھا جائے تو ایک عمومی پروگرام ایک ترکیب (Recipe) کی طرح ہوا کرتا ہے جس میں ہدایات...
  10. محمداحمد

    یار خالد احمد، کیا یہ واقعی تم ہو؟ ---- عطاءالحق قاسمی

    بشکریہ جنگ۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    اردو محفل کی شرارتی گڑیا عینی نے اپنے 3000 شرارتی پیغامات مکمل کر لیے ہیں۔ ہماری جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد حاضر ہے۔ :) :applause: :applause: :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause: :applause: :applause...
  12. محمداحمد

    تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

    محترم @محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی نذر: کچھ تو کہیے وہ اُس سے کہتا تھا لفظ مہکیں، کھُلے کتابِ سخن اُس کو شادی کے بعد علم ہوا "تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن" :) محمد احمدؔ
  13. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    جنگ گروپ "ذرا سوچیے" کے نام سے تعلیمی نظام میں بہتری کی مہم بہت تندہی سے چلا رہا ہے۔ 1- آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ 2- کیا یہ مہم تعلیمی نظام میں بہتری کے لئے سود مند ثابت ہوگی؟ 3- کیا یہ مہم صحیح سمت میں جا رہی ہے؟ 3- مزید کوئی مشورہ جو آپ اس مہم کے حوالے سے دینا چاہیں۔ نوٹ: اگر آپ...
  14. محمداحمد

    امجد اسلام امجد غزل ۔ ہم ہی کچھ کارِ محبت میں تھے انجان بہت ۔ امجد اسلام امجدؔ

    غزل ہم ہی کچھ کارِ محبت میں تھے انجان بہت ورنہ نکلے تھے ترے وصل کے عنوان بہت دل بھی کیا چیز ہے اب پا کے اُسے سوچتا ہوں کیا اسی واسطے چھانے تھے بیابان بہت فاصلے راہِ تعلق کے مٹیں گے کیوں کر حُسن پابندِ انا، عشق تن آسان بہت اے غمِ عشق، مری آنکھ کو پتھر کر دے اور بھی ہیں مرے دل پر ترے احسان...
  15. محمداحمد

    ایک اوسط درجے کا شخص ۔۔۔۔ یاسر پیرزادہ

  16. محمداحمد

    محسن نقوی غزل ۔ قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ ۔ محسن نقوی

    غزل قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اپنی پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر سر سلامت نہیں رہتے یہاں دستار کے بیچ سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ کاش اس خواب کی تعبیر کی مہلت نہ ملے شعلے اگتے نظر آئے مجھے...
  17. محمداحمد

    پاکستانی دوستوں سے ایک پاکستانی کی گذارش

    آج کل محفل میں پاکستانی دوست سیاسی مباحثوں میں کافی سرگرم نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے حالات بھی دن بہ دن خراب ہو رہے ہیں۔ ایسے میں تحمل اور برداشت کی بہت ضرورت ہے۔ فیس بک پر سب پروپیگنڈا کرنے والے اکھٹے ہوگئے ہیں۔ خدا کے لئے صوبائی اور لسانی تفریق سے بچتے ہوئے پاکستانی بننے کی کوشش کیجے۔ فیس بک...
  18. محمداحمد

    ساغر صدیقی غزل ۔ اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر ۔ ساغر صدیقی

    غزل اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر مگر یقیں ہے کہ لوٹ آئیں گے نغمہ ء نو بہار بن کر یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر جہان والے ہمارے گیتوں سے جائزہ لیں گے سسکیوں کا جہان میں پھیل جائیں گے ہم بشر بشر کی پکار...
  19. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچے ۔ شکیل بدایونی

    غزل غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچے مجھے خوف ہے یہ تہمت مرے نام تک نہ پہنچے میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دی! تیرا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے وہ نوائے مضمحل کیا نہ ہو جس میں دل کی دھڑکن وہ صدائے اہلِ دل کیا جو عوام تک نہ پہنچے مرے طائرِ نفس کو نہیں باغباں سے...
  20. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ راہِ خدا میں عالمِ رندانہ مل گیا ۔ شکیل بدایونی

    غزل راہِ خدا میں عالمِ رندانہ مل گیا مسجد کو ڈھونڈتے تھے کہ میخانہ مل گیا آغازِ کائنات سے جس کی تلاش تھی اوراقِ زندگی میں وہ افسانہ مل گیا اہلِ جنوں کو تاب کہاں سوزِ حُسن کی جلتے ہی شمع خاک میں پروانہ مل گیا دیکھا نگاہِ یاس سے جب گل کدے کا رنگ ہر گُل کی آڑ میں کوئی ویرانہ مل گیا اِک...
Top