مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

:congrats:ہو عینی بچے یہ تین ہزاری منصب
مینی کانگریچولیشنز ٹو عینی شاہ فار کمپلیٹنگ ہر تھری تھاؤزنڈ پوسٹز اون دس میجیکل اردو ورلڈ

30002.jpg

123127,xcitefun-1190039274-congrats11.gif

congrats_cat_448x293.jpg

14445.jpg
 
مہ جبین

محفلین
محفل کی اس شرارتی سی گڑیا کو میری جانب سے تین ہزار مراسلوں کا سنگَ میل عبور کرنے پر ڈھیروں مبارکباد :applause:

جیتی رہو چندا عینی شاہ یونہی ہنستی ، ہنساتی اور محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہو اور اپنے مراسلوں کو ہزاروں کے ہندسوں میں تبدیل کرتی رہو آمین
:best:
 
عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ، یہ تو کمال ہوگیا۔
عینی، کتنا کم بولتی ہو ناں تم! :p
بہت مبارک ہو تین ہزار مراسلے پورے ہونے پر! :zabardast1:
 
عینی شاہ

تھینکس سو مچ فار یور کائنڈنس آنٹی :bighug:
 
عینی شاہ

محفلین
ارے واہ، یہ تو کمال ہوگیا۔
عینی، کتنا کم بولتی ہو ناں تم! :p
بہت مبارک ہو تین ہزار مراسلے پورے ہونے پر! :zabardast1:
تھینکیو عاطف بھائی :)
جی دیکھیں نا کتنا کم بولتی ہوں کوئی بولنے ہی نہیں دیتا مجھے :p کم بول کے بھی کمال کر دیا :biggrin:
 
Top