جب آئن اسٹائن کے خدشات سچ ہونے لگے

محمداحمد

لائبریرین
albert+einstein.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
اردو ترجمہ برائے مہربانی ۔۔۔ ۔۔ تاکہ میں بھی سمجھ سکوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ شکریہ

سادے لفظوں میں یہ کہ "ٹیکنالوجی کے ہاتھوں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب انسان ایک دوسرے کے ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ہوگا۔ :)

بقول ناصر کاظمی:
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر
آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
 
نایاب

بہت شکریہ محترم بھائی
سچ کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلا شبہ
صبح شام بات ہوتی ہے ۔ مگر برسوں بعد ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ محترم بھائی
سچ کہا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بلا شبہ
صبح شام بات ہوتی ہے ۔ مگر برسوں بعد ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔ ۔

نایاب بھائی ۔۔۔!

دور والوں کے لئے تو یہ ٹیکنالوجی نعمت ہے۔

لیکن اسی کی بدولت قریب کے لوگ دور بھی ہو جاتے ہیں۔ :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کہوں-------------- میں تو خود بہت بڑا اڈکٹ ہوں اس ہر قسم کی ٹیکنالوجی کا
لوگ کہتے ہیں کے ہم صبح اُٹھ کر سب سے پہلے آنکھ کھولتے میں سب سے پہلے فون انلاک کرتا ہوں پھر آنکھیں کھولتا ہوں
 
بھلکڑ

لائبریرین
نایاب بھائی ۔۔۔ !

دور والوں کے لئے تو یہ ٹیکنالوجی نعمت ہے۔

لیکن اسی کی بدولت قریب کے لوگ دور بھی ہو جاتے ہیں۔ :)
سچ کہا بھائی آپ نے بھائی دوسرے کمرے سے کسی کو بلانے کے لئے بھی آواز کی بجائے ایس ایم ایس کی مدد لی جاتی ہے۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیا کہوں-------------- میں تو خود بہت بڑا اڈکٹ ہوں اس ہر قسم کی ٹیکنالوجی کا
لوگ کہتے ہیں کے ہم صبح اُٹھ کر سب سے پہلے آنکھ کھولتے میں سب سے پہلے فون انلاک کرتا ہوں پھر آنکھیں کھولتا ہوں

پہلی توجہ تو صبح اُٹھنے پر موبائل پر ہی جاتی ہے کہ الارم بھی اسی میں لگا ہوتا ہے۔ :)
 
ماہا عطا

محفلین
بلکل درست کہا۔۔۔۔ہمارے گھے میں بھی یہی ہوتا ہے بھیا جی نے کوئی کام کہنا ہو تو ایس این ایس کر کے بلا لیتے ہیں۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔۔ایک فائدبھی ہے۔۔۔ بھیا گھر سے باہر ہوں کچھ منگوانہ پڑ جائے تو ایک فون کال ہی ایک ایس ایم ایس ہی بہت ہوتا ہے۔۔۔۔:p
 
عینی شاہ

:atwitsend:
 
Top