نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات اسلام اور جدید ذہن کے شبہات: محمد قطب اور فتح اللہ گولن

    اسلام اور جدید ذہن کے شبہات حال ہی میں دو ایسی کتابیں ہمارے ذخیرۂ کتب میں شامل ہوئیں جن کا موضوع ایک ہی ہے ۔ اسلا م اور جدید ذہن کے شبہات۔ اور یہ وہی موضوع ہے جسے ہر درد مند مسلمان حسرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، پڑھتا ہے اور چاہتا ہے کہ ان شبہات کا ازالہ ممکن ہوجائے اور وہ اسی دل جمعی اور خلوصِ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بچے من کے سچے

    نوٹ: کل شام ہم گھر پہنچے تو ہماری چھوٹی بٹیا ایمان خلیل نے ہمیں اپنا امتحانی پرچہ ہمیں دکھایا۔ انہوں نے اپنے چوتھے گریڈ کے امتحان میں کمپوزیشن کے پرچے میں ایک تصویر دیکھ کر ایک پراگراف کمپوز کیا تھا جو ہم محفلین کی نظر کررہے ہیں ، اپنے اردو ترجمے کے ساتھ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ ساتھ ہی ہم...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ولندیزیوں کے دیس میں

    ولندیزیوں کے دیس میں (1) کہتے ہیں کہ ایک ایسا وقت بہت دور نہیں جب روئے زمین پر صرف پانچ بادشاہ رہ جائیں گے، تاش کے چار بادشاہ اور پانچواں انگلستان کا بادشاہ۔ ۱۹۵۲ء تک تو یہی محسوس ہوتا تھا۔پھر یوں ہوا کہ ملکہ برطانیہ محترمہ الزبیتھ دوم نے تخت سنبھالا اور تخت و تاج سے یوں چمٹیں کہ آج تقریباً...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تاریخ بدل دی

    ابھی کل کی بات ہے کہ استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی بھائی ایک مشاعرے میں موجود تھے۔ آپ کی باری آئی اور آپ نے غزل پیش کرنی شروع کی۔ آسی بھائی کے اپنے الفاظ میں: ’’ہوا یوں کہ میں پڑھ رہا تھا جس لمحے تاریخ تبدیل ہوئی (رات بارہ بجے کا لمحہ گزرا)۔ رئیس عباس (ایک نوجوان شاعر) نے از راہِ تفنن مجھے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پروفیسر انور مسعود سے ایک انٹر ویو:: محمد یعقوب آسی

    پروفیسر انور مسعود سے ایک غیر رسمی انٹرویو گورنمنٹ کالج (لائبریری) سٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی ۱۳ جنوری ۰۹۹۱ءصبح دس بجے مصنف جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی خصوصی اجازت سے محفل پر پیش کیا جارہا ہے انٹرویو پینل : محمد یعقوب آسی ، محمد احمد، محمد یوسف ثانی، آفتاب رانا ﴾﴿ نوٹ: یہ انٹرویو آڈیو کیسٹ پر...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    ہم محفلین سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے۔ اس کے ہجے تو ہم یوں کرتے ہیں:- الف لام لام کھڑی زبر ھا۔ کیا علامہ اقبال نے اس لفظ کو ایک ہی نظم میں دوطرح باندھا ہے؟ ہے یہی بہتر الٰہیّات میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے اور ہیں کلام اللہ کے الفاظ حادث یا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لڑکا اور لڑکی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    ایک لڑکا اور لڑکی( پیروڈی) محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) اک دن کسی لڑکی سے یہ کہنے لگا لڑکا اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تہارا لیکن مرے دل کی کبھی جاگی نہیں قسمت بھولے سے کبھی تم نے مجھے مڑ کے نہ دیکھا غیروں کو نہ دیکھو تو کوئی بات نہیں ہے اپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خوشی کا دن

    دوستو! آج ہمارے لیے خوشی کا دن ہے کہ آج ہمیں سند پسندیدگی دینے والے محفلین کی تعداد پانچ ہزار ہوگئی۔ قطع نظر اس کے کہ ہم نے کتنے مراسلے تحریر کیے، ہم نے پانچ ہزار دوستوں کو خوش کردیا ، یہ ہمارے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہم نے جو کچھ بھی لکھا وہ اس قابل تو نہیں تھا کہ اتنی بڑی تعداد...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مدیر کی زنبیل سے۔

    محمد یعقوب آسی کی کتاب ’’ آسان عروض کے دس سبق‘‘ سے ۔ میں شعر کیوں کہتا ہوں؟ اس سوال کا جواب چنداں مشکل نہیں۔میں کیا سوچتا ہوں، کیا محسوس کرتا ہوں، میرے خیالات کیا ہیں؛ میرے گرد و پیش میں کیا کچھ ہورہا ہے، میرے قلب و نظر میں کیا کچھ ظہور پذیر ہورہا ہے؛ اور میں اس سے کیا اخذ کرتا ہوں؛ کیا ہونا...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    یعنی شمشاد بھائی اور سعود ابن سعید بھائی بھی نہیں، ہے نا حیرت کی بات!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    وصال محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) جستجو تیری ہی تڑپاتی تھی جب دیکھوں تجھے کھڑکیوں کی اوٹ سے یا روزنَ دیوار سے ہم جماعت ساتھیوں کو خود ہی اُکساتا تھا میں تجھ کو پر جب سامنے پاتا تھا، شرماتا تھا میں پوچھتے ہیں سب ہی یہ کیسے ہوا، کیونکر ہوا کس طرح برباد و بے آباد میرا گھر...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ میڈیا نے بھی کچھ اِس طرح پذیرائی کی وہ جہاں بھی گیا، دس پانچ سے ملکر آیا بس یہی بات ہے بھیڑی مرے ہرجائی کی کیسے کہہ دے کہ وہ اِک روز پِٹا ہے مجھ سے ’بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی‘ اس نے جلتی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    لاؤ تو قتل نامہ مِرا۔ کراچی آرٹ فیسٹیول

    ہم اپنے معمول کے کام میں مصروف تھے کہ بڑی بٹیا نے ہاتفِ جیبی پر ہم سے بات کی اور ہمیں بتلایا کہ آج شام سات بجے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے زیرِ اہتمام بیس روزہ آرٹ فیسٹیول کا افتتاح ہے جس میں ایک عدد اسٹیج ڈرامہ دکھایا جائے گا۔ یہ سنتے ہی ہم نے اپنے کام وغیرہ کو خیر باد کہا، بھاگم بھاگ گھر...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ایک لڑکا اور لڑکی محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) سرِ شام ایک لڑکا نغمہ پیرا کہیں بائیک پہ بیٹھا گا رہا تھا جھلک برقعے کی دیکھی جب کہیں پر کیا پیچھا اسے لڑکی سمجھ کر کہا لڑکی نے ، او مرغِ نوا ریز! نہ کر لڑکی پہ اپنی یوں نظر تیز تجھے جِس نے چہک ، گل کو مہک دی اسی نے حسن...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    دوستارے: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    دوستارے (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) محمد خلیل الرحمٰن ساحل پہ ملے جو دو ستارے ’’کہنے لگا ایک دوسرے سے‘‘ ’’یہ وصل مدام ہوتو کیا خوب‘‘ اچھا کوئی انجام ہو تو کیا خوب تھوڑا سا یہ سماج مہرباں ہو کل نہ سہی پر آج مہرباں ہو لیکن فلک کو یہ خوشی نہ بھائی پلک جھپکتے میں پولیس آئی ’’گردِش تاروں...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اس تُک بندی کا فارسی ترجمہ ممکن ہے

    خلیل ! حیف نداند رموزِ دیں ورنہ زکینیڈا چہ عجب راز، ہر کس و باشد سرود برسرِ منبر درونِ کنٹینر چہ باخبر زمقامِ بلندیانِ خرد بمغربی برساں خویش را کہ آں ہمہ اوست اگر بہ او برسیدی، چہ خوش خیال سند
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک Child کی Prayer

    Prayer بن کر مرے Lips پر ہے تمنا میری Like a candle مری life ہو خدایا میری دور world کی مرے دم سے یونہی Darkness ہوجائے Everywhere میری ہی Twinkling سے جو Brightness ہوجائے میرے دم سے یوں سجے میرا یہ Homeland یہ وطن جیسے Flower سے سجے ہے کوئی Park اور Garden Life میری ہو کسی Moth...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اک نیا سلسلہ بعنوان آج کے مہمان شاعر شروع کیا جارہا ہے، جس میں محفل کے شاعروں کا تعارف پیش کیا جائے گا اور محفلین کو دعوت دی جائے گی کہ وہ مہمان شاعر سے ان کی شاعری و دیگر موضوعات پر بات کر سکیں۔ ہمارے آج کے مہمان، اصلاح سخن کی لڑی کی رونق، خوبصورت الفاظ اور ترکیبوں کے خالق، جناب محمد اظہر...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    ۱۔اقبال اور میں اقبال( محراب گُل افغان کے افکار) نگاہ وہ نہیں جو سرخ و زر کو پہچانے نگاہ وہ ہے کہ محتاجِ مہر و ماہ نہیں فرنگ سے بہت آگے ہے منزلِ مومن قدم اُٹھا یہ مقام انتہائے راہ نہیں کھُلے ہیں سب کے لیے غربیوں کے میخانے عُلومِ تازہ کی سرمستیاں گناہ نہیں اسی سُرور میں پوشیدہ موت ہے تیری...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    The Daffodils by William Wordsworth

    Daffodils I wandered lonely as a cloud That floats on high o'er vales and hills, When all at once I saw a crowd, A host, of golden daffodils; Beside the lake, beneath the trees, Fluttering and dancing in the breeze. Continuous as the stars that shine And twinkle on the milky way, They stretched...
Top