نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرونز یا پرندے۔ اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

    یہ کوئی پرندہ ہے، نہیں نہیں یہ کوئی جہاز ہے۔ یہ رہا دوسرا۔ دو ، دو جہاز ؟ ناممکن! ۔ کہیں یہ چین کی جانب سے چھوڑے گئے غیر انسانی ڈرونز تو نہیں۔ ارے یہ تو کل کی طرح آج بھی موجود ہیں آسمان پر اور ہمارے مورچوں کی نگرانی کررہے ہیں۔ سنو! ان کا روزنامچہ تیار کرو۔ اب تک تو ہم انہیں پچھلے چھ ماہ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سِکھائی چار بجے محمد خلیل الرحمٰن آج ہوئی ہے میری گھر میں خوب دھُنائی چار بجے میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سِکھائی چار بجے آج بُزرگوں کی یادوں کا سایہ تھا مجھ پر شاید اِن یادوں نے نانی مجھ کو یاد دِلائی چار بجے ساڑھے پانچ بجے روزآنہ ابو گھر کو آتے ہیں آج یہ کیسی سر میں...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    رُبابِ دِل کے نغمہ ہائے بوالعجب چلے گئے: غزل از:: محمد یعقوب آسی

    رُبابِ دِل کے نغمہ ہائے بوالعجب چلے گئے جو آگئے تھے شہر میں ، وہ بے ادب چلے گئے میں اپنی دھن میں گائے جارہا تھا نغمہ ھائے جاں مجھے نہیں خبر کوئی کہ لوگ کب چلے گئے سیاہ رات رہ گئی ہے روشنی کے شہر میں دِکھاکے چاند تارے اپنی تاب وتب چلے گئے زباں کوئی نہ مِل سکی ظہورِ اضطراب کو تمام لفظ چھوڑ کر...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تین اور دو پانچ ہوتے ہیں ہمیں معلوم ہے: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل محمد خلیل الرحمٰن تین اور دو پانچ ہوتے ہیں ہمیں معلوم ہے سوئی میں دھاگہ پِروتے ہیں ہمیں معلوم ہے اب بڑھاپا آگیا ، اب رات کی رُوٹین ہے دانت پانی میں بھِگوتے ہیں ہمیں معلوم ہے بعد شادی ہم کو بھی اب زندہ رہنا آگیا اپنے کپڑے کیسے دھوتے ہیں ہمیں معلوم ہے گو حسابی علم سے ہم یوں تو کچھ واقف...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آٹھویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں

    اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں محمد خلیل الرحمٰن دوسرے ملینیم کے اوائل کی ڈی کلاسیفائی کی گئی چند فائلوں سے۔۔۔۔ -------------------------------------------------------------------------------------- یہ دوسرے میلینیم کے اوائل کا ذ کر ہے، ہماری کسی...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک باپ کا بھیانک خواب (اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    ایک باپ کا بھیانک خواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) محمد خلیل الرحمٰن میں سویا جو اِک شب تو دیکھا یہ خواب بڑھا اور جِس سے مِرا اضطراب یہ دیکھا مِرا جو پِسر ہے بڑا اندھیرے میں ہے ایک جانب کھڑا لرزتا ہے ڈر سے ہر اِک اُس کا بال قدم کا ہے دہشت سے اُٹھنا مُحال مجھے سوتا پایا تو آگے بڑھا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح محمد خلیل الرحمٰن تمہید: اتوار کی خوبصورت صبح جونہی ہمارے چہرے پر طلوع ہوئی، یعنی ہماری نصف بہتر نے ہمارے چہرے پر سے چادر ہٹاتے ہوئے ہمیں یہ مژدہ روح فرسا سنایا کہ ہمارا پیارا اخبار پانی سے بھری ہوئی بالٹی کی نظر ہوچکا ہے، ہم بے چین ہوگئے ۔ اتوار کی خوبصورت...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محفلین کا شکریہ

    ہم تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے ہماری بے وقعت کاوشوں کو اپنی نگہِ التفات سے بیش قیمت بنادیا۔ یہ چھ ہزار پسندیدگیاں اور اس سے زیادہ پسندیدگی کے مراسلے ہمارے لیے بیش قیمت سرمایہٗ حیات ہیں۔ خوش رہیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    ابھی ابھی محفل کی ورق گردانی کے دوران ہم نے اپنی تفصیلات دیکھیں تو بہت سے اسرار ہم پر منکشف ہوئے جو آپ کی بھی دلچسپی کا باعث ہوں گے۔ ہم نے دیکھا کہ ہمارے مراسلے کے نمبر میں بھی 113 آرہا ہے اور ہمارے نمبرات بھی 113 ہیں ہمارے کل مراسلے 2113 ہیں اور ہمارے پیارے محفلین کی ہمارے لیے ریٹنگ 5887 ہے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’بڑوں ‘‘ کے اسماعیل میرٹھی

    شوہرکی فریاد محمد خلیل الرحمٰن ( مولوی اسماعیل میرٹھی سے معذرت کے ساتھ) ایک لڑکا بگھارتا ہے دال دال کرتی ہے عرض یوں احوال ایک دِن تھا کہ سورہا تھا تُو وقت کو یوں ہی کھو رہا تھا تُو گھر تِرا تھا سکوں کا گہوارہ اور تھا یہ گھر تجھے بہت پیارا چائے پی پی کے تُو تھا لہراتا دھوپ لیتا کبھی ہوا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ماڈرن نصیحت

    ایک ماڈرن نصیحت محمد خلیل الرحمٰن (مولوی اسماعیل میرٹھی سے معذرت کے ساتھ) کرے دوستی کوئی تم سے کہیں جہاں تک بنے تم نبھانا نہیں کرو تم جو حاسد کی باتوں پہ غور نظر آئیں گے اور ہی تم کو طور اگر تم سے ہوجائے سرزد قصور تو لازم چھپانا ہے اس کو ضرور بدی کی ہو جس نے تمہارے خلاف اُسے تم کبھی بھی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک باب اول: موگلی کے بھائی از محمدخلیل الرحمٰن کہانی اِک مزے کی آج ہم تُم کو سناتے ہیں جسے پڑھ کر سبھی بچّے خوشی سے جھوم جاتے ہیں یہ ناوِل ہے جسے رڈ یارڈ کپلنگ جی نے لکھّا ہے اسے منظوم کرنے کا خیال اب جی میں آیا ہے کہیں جنگل میں ننھے بھیڑیوں کو ماں سُلاتی تھی تھپکتی تھی اُنھیں اور پیار...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر اور پارس پتھر

    ہیری پوٹر اور پارس پتھر ایک لوک گیت محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیری پوٹر ہیری پوٹر کہاں گئے تھے گھر میں اپنی کوٹھری میں سو رہے تھے ڈڈلی نے لات ماری رونے لگے امی نے یاد کیا ، ہنسنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔ باب اول: وہ لڑکا جو زندہ رہا محمد خلیل الرحمٰن ایک چھوٹے سے لڑکے کی ہے داستاں جس کی پیشانی پر تھا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر ، ہیری پوٹر کہاں گئے تھے

    ملاحظہ فرمائیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر

    ہیری پوٹر محمد خلیل الرحمٰن ( جناب جمیل الدین عالی سے معذرت کے ساتھ) میں جِم پوٹر کا لڑکا ہوں اور کام کروں گا بڑے بڑے میں جِم پوٹر کا لڑکا ہوں اور کام کروں گا بڑے بڑے جتنے بھی لڑاکا لڑکے ہیں اُن کو تعظیم سِکھاؤں گا جو ہاگورٹس کے ہمجولی ہیں میں اُن کی ٹیم بناؤں گا ڈی اے کی ٹیم بنائیں گے جو...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نیو ایڈیشن ٹو مائی لائبریری: اے تھریڈ ان رومن انگلش

    اے اسپیشل فیچر آف دِس تھریڈ از اٹس رومن انگلش اسٹائل۔ ان دِس تھریڈ وی وِل بی مینشننگ آل نیو ایڈیشنز اِ ن اور پرسنل لائبریری۔ یسٹرڈے وی باٹ تھری بکسَ ۱۔ واٹ کیٹی ڈِڈ ۲۔ جے کے رولنگ: بینڈ، چیلنجڈ اینڈ سینسرڈ ۳۔ پلوٹونیم: اے ہسٹری آف دی ورلڈز موسٹ ڈیجرس ایلینمٹ: وی بیلیو ۔ دیٹ دِس رومن انگلش...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی حلوہ اور بدایوں کے پیڑے سے اقتباس۔ کھلونا دہلی کی یاد

    ابھی لکھنے کو اور بہت کچھ رہ گیا ہے۔ مثلآ بدایوں میں شمع دہلی والوں کا بچوں کا رسالہ ’’کھلونا‘‘ اور میری اس کے ساتھ جذباتی وابستگی۔ ’’کھلونا‘‘ ہمارے گھر ہر مہینے آتا تھا۔ وہ ہمارے بچپن کا بہترین ساتھی تھا۔ اردو پڑھنا ہمیں نہیں آتی تھی، اردو سن کرہی خوش ہوا کرتے۔ جو کوئی بڑا مل جاتا، اسے پکڑ کر...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    ڈان کا اداریہ۔ میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے اردو محفل کے لیے ترجمہ : محمد خلیل الرحمٰن مسئلے کے متعلق مکمل معلومات نہ رکھنے کے باوجود میاں شہباز شریف اور قمر زمان کائرہ ، دونوں کے بیانات سن کر بہت سوں کو ایک خوشگوار حیرت ہوئی ہوگی، جنھیں کراچی کے کثیر تعداد کے نقل وحمل کے منصوبے سے...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تبدیلی آگئی ہے

    تبدیلی آگئی ہے محمد خلیل الرحمٰن ہم ناسٹالجیا کے مارے لوگوں کا المیہ بھی عجیب ہے۔ ہر وقت خوابوں میں گم رہنا پسند کرتے ہیں۔صدر کی مرکزی شاہراہ پر ماموں جان کی کتابوں کی دکان ’’ٹامس اینڈ ٹامس ‘‘ تھی ۔دکان آج بھی موجود ہے لیکن اسے اطراف و جوانب سے الیکٹرانکس کی دکانوں اور خوانچہ فروشوں نے یوں...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    کسی منچلے نے ابن سعید بھائی کی شادی پر مبارک باد کے دھاگے کو بارِ دِگر کھول دیا اور وہ اِک نئے سِرے سے مبارک بادیں وصول کرنے لگے۔ ہم نے بھی دوسروں کی دیکھا دیکھی ( تاریخ دیکھے بغیر) ایک عدد نظمِ مبارک باد لکھ ماری۔ پھر پتہ چلا کہ وہ تو پرانے شادی شدہ ہیں ، لہٰذا اب یہ نظم ہر نئے شادی شدہ کی خدمت...
Top