میتھی میجک۔ حساب کا جادو

simple_zps776073a8.jpg


ابھی ابھی محفل کی ورق گردانی کے دوران ہم نے اپنی تفصیلات دیکھیں تو بہت سے اسرار ہم پر منکشف ہوئے جو آپ کی بھی دلچسپی کا باعث ہوں گے۔

  1. ہم نے دیکھا کہ ہمارے مراسلے کے نمبر میں بھی 113 آرہا ہے اور ہمارے نمبرات بھی 113 ہیں
  2. ہمارے کل مراسلے 2113 ہیں اور ہمارے پیارے محفلین کی ہمارے لیے ریٹنگ 5887 ہے جن کا مجموعہ 8000 بنتا ہے
  3. اس 8000 کے نمبروں کو جمع کیا جائے تو 8=0+0+0+8 بنتا ہے
  4. ہمارے کل مراسلوں کی تعداد اور ریٹنگ کے نمبروں کو جمع کیا جائے تو 8=7+8+8+5+3+1+1+2 بنتا ہے
  5. ریٹنگ کے نمبروں کو جمع کیا جائے تو 10=7+8+8+5 بنتا ہے جبکہ ہماری ریٹنگ میں منفی ریٹنگ بھی دس ہے
  6. اُس وقت آن لائن افراد کی کل تعداد 80 تھی اور 8=0+8 ہی بنتا ہے۔( بحوالہ یوسف-2 ، دیکھیے ذیل میں مراسلہ نمبر 6)
  7. اس وقت آن لائن ممبران کی کل تعداد 20 تھی اور مہمانوں کی کل تعداد 60 تھی اور 8=0+2+0+6 بنتا ہے۔
 

یوسف-2

محفلین
اور اس وقت آن لائن کی تعداد بھی 80 تھی، جس کا مجموعہ بھی 8 بنتا ہے ۔ :) یہ 8 کا ہندہ آپ کے تعاقب میں ہے ، اس سے محتاط رہئے گا ، کیونکہ یہ آٹھ نہیں درحقیقت ”ڈبل زیرو“ ہے۔ اوپر زیرو، نیچے زیرو، گویا زیرو بٹا زیرو :laugh:
 
اور اس وقت آن لائن کی تعداد بھی 80 تھی، جس کا مجموعہ بھی 8 بنتا ہے ۔ :)

6۔جی ہاں بالکل آپ نے صحیح کہااُس وقت آن لائن افراد کی کل تعداد 80 تھی اور 8=0+8 ہی بنتا ہے

7۔اسی طرح ایک اور نکتہ یہ بھی ہے کہ اس وقت +ن لائن ممبران کی کل تعداد 20 تھی اور مہمانوں کی کل تعداد 60 تھی اور 8=0+2+0+6 بنتا ہے۔

آپ کی اجازت سے یہ دونوں نکتے بھی ہم اصل مضمون میں شامل کررہے ہیں
 
میرا خیال ہے کہ پاکستان کا آئندہ بجٹ بنانے کی ذمہ داری آپ کو سونپ دی جائے :thinking:

ہمیں نہیں منظور، صاحب۔ ایک اچھے بھلے سیانے بیانے بندے کو پکڑ کر ’’وزیر‘‘ بنا دیں؟ یہ کیا بات ہوئی صاحب!
’’وزیر‘‘ تو ہوتا ہے جس پر بوجھ لادا جائے ۔۔۔۔ یعنی؟
 
گزشتہ کل سے ایک اسکرین شاٹ۔ نئے عدد کے ساتھ۔ نیا عدد 5 ہے
346bed3b-dbf8-4968-85d6-4293479b41c7_zps7aca993f.jpg

  1. ہمارے کل مراسلے 5=1×3+1×2=2131
  2. ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی5=3+2=23=9+6+0+8=8069=2131+5938
  3. ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی 5=3+2=32=8+3+9+5+1+3+1+2
  4. ہمارے نمبرات 5= 3+1+1
  5. آن لائن حضرات کی تعداد 61( ممبران 11 اور مہمان 50) یعنی 5=4+1=14=1+6+1+1+0+5
 
گزشتہ کل سے ایک اسکرین شاٹ۔ نئے عدد کے ساتھ۔ نیا عدد 5 ہے
346bed3b-dbf8-4968-85d6-4293479b41c7_zps7aca993f.jpg

  1. ہمارے کل مراسلے 5=1×3+1×2=2131
  2. ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی5=3+2=23=9+6+0+8=8069=2131+5938
  3. ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی 5=3+2=32=8+3+9+5+1+3+1+2
  4. ہمارے نمبرات 5= 3+1+1
  5. آن لائن حضرات کی تعداد 61( ممبران 11 اور مہمان 50) یعنی 5=4+1=14=1+6+1+1+0+5
آپ کو تو کسی یونیورسٹی میں ھیڈ آف متھا میٹکس ہونا چاہئے
finch_large_verge_medium_landscape.jpg
 
Top