نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب از محمد خلیل الرحمٰن منظر: اسٹیج کسی نیوز چینل کے نیوز اسٹوڈیو کا سماں پیش کررہا ہے۔ پس منظر میں دیوار پر ایک خوشنما ڈیزائن بنا ہوا ہے۔ درمیان میں جلی حروف میں ’بی این این ‘ لکھا ہوا ہے جس کے نیچے ’بنانا نیوز نیٹ ورک ‘ کے الفاظ نمایاں ہیں۔ پردہ اُٹھتے ہی مشہور نیوز چینل...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    چند تازہ اشعار برائے اصلاح

    چند تازہ اشعار برائے اصلاح پیش ہیں۔ ابھی تو ابتدائے عشق ہے ، جلدی ہے کیا تم کو اجی آہستہ آہستہ، جناب آہستہ آہستہ مزے لے کر تمہارے حسن کا یوں ہر ورق پڑھ لوں میں پڑھنا چاہتا ہوں یہ کتاب آہستہ آہستہ بڑا رنگین منظر ہے، ابھی تو مجھ کو سونے دو مری خواہش ہے دیکھوں میں یہ خواب آہستہ آہستہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل محمد خلیل الرحمٰن شعرکچھ ایسے اب بنائیں گے ہم نشینوں میں داد پائیں گے بند کردیں گے قافیوں کو کہیں ایک لمبی ردیف لائیں گے یہ عروض و بحور کی قیدیں ایک دِن سب ہی بھول جائیں گے چھوڑ کر اب یہ قافیہ پیمائی نظمِ آزاد گنگنائیں گے دیکھ کر شاعری ہماری وہ کیسے کیسے نہ تلملائیں گے ایسے روٹھے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘ (تظمینِ اقبال) محمد خلیلؔ الرحمٰن ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘ پسِ نگاہ نہیں آج کوفہ و بغداد یہی ہے شاعرِ مشرق کا وہ ادھورا خواب سجایا جِس نے جہاں میں یہ بے نظیر آباد کیے تھے فاش رموزِ قلندری جِس نے اُسی کی فکرِ میں غلطاں ہےآج دِل کی کشاد...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    گداگر

    گداگر (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) از محمد خلیل الرحمٰن گداگر یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوقِ گدائی یہ جیبوں کو کرتی ہے خالی ہمیشہ عجب ہے فقیروں کی یہ بھیڑ بھائی اِنھوں نے ہمیں آج چکرا دیا ہے عجب ایک حکمت ہے دِل میں سمائی کیا اپنے سکے کو ڈی ویلیو خود انھیں آج بھاتے نہیں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تو دوعالم کا غنی ہے میں گدا

    خصوصی تبصرہ: یہ تصویر ہماری بنائی ہوئی نہیں۔ ہم نے صرف اس کی تدوین کرکے اپنا ترجمہ شامل کیا ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فقط ایک مچھلی

  8. محمد خلیل الرحمٰن

    رقیبوں کا منہ کالا

    رقیبوں کا منہ کالا محمد خلیل الرحمٰن قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں عشق کی طاقت سے اُجالا کردے جتنے عاشق ہیں زمانے میں مرادیں پاجائیں اور منہ ان کے رقیبوں کا تو کالا کردے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت کے سائینسی اُصول

    نیوٹن کا نظریہ اضافی محبت۔ ترجمہ: محمد خلیل الرحمٰن نیوٹن کا نظریہء اضافت محبت عالمگیر قانون: نظریہ ء محبت کا پہلا قانون: نظریہ ء محبت کا دوسرا قانون: نظریہ ء محبت کا تیسرا قانون:
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    وہ ایک اداس سی شام تھی۔ ہم نے جونہی محفل میں داخلے کا کلمہ عبور لکھا اور اپنی جانی پہچانی محفل میں وارد ہوئے، ہم حیران رہ گئے۔ کیا ہماری ویرانی ء دل اور ہماری وحشت جاں کی کیفیت اس قدر عیاں تھی، کیا ہمارا راز یوں افشاء ہوچلا تھا تھا کہ ایک بے جان کمپیئوٹر کو بھی اس بات کا علم ہوچکا تھا۔ آج ہی ہم...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ محمد خلیل الرحمٰن پیر و مرشد جناب یوسفی ایک جگہ رقم طراز ہیں۔ ’’ ساتویں جماعت میں جب ہمیں انگریزی میں سو میں سے ۹۱ اور حساب میں پندرہ نمبر ملے تو ہم نے گردھاری لال شرما سے رجوع کیا۔ کہنے لگاکہ چنتا نہ کرو۔ بچار کرکے کل تک کوئی اُپائے نکالوں گا۔ دوسرے دن اس نے اپنا...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت اور ہماری آواز میں ھدیہء نعت بحضورِ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    توڑ کر عہدِ کرم ناآشنا ہوجائیے۔ یہ خوبصورت غزل کِس شاعر کی ہے

    یہ خوبصورت غزل کِس شاعر کی ہے۔ اگر کسی محفلین کے پاس موجود ہو تو براہِ کرم اسے پسندیدہ شاعری کے زمرے میں لگادیجیے۔ بھول کر عہدِ وفا ناآشنا ہوجائیے بندہ پرور جائیے ، اچھا خفا ہوجائیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ السلام علیکم! ۲۵ اگست ، ۲۰۱۲ء کو احمد فراز کو ہم سے بچھڑے ہوئے چار برس بیت جائیں گے، مرحوم برصغیر پاک و ہند میں شاعری میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔اردو شعر و ادب میں ان کے مقام سے کون واقف نہیں۔اس سال احمد فراز کی چوتھی برسی پر ان کو خراجِ...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابل نشستہہ : ترجمہ درکار ہے

    جناب امتیاز علی تاج نے اپنے شہرہء آفاق ڈرامے انارکلی میں یہ غزل شریک کی ہے۔ اگر فارسی داں حضرات اس غزل کا سلیس اردو ترجمہ پیش کرسکیں تو ڈرامے کا لطف دوبالا ہوجائے۔ اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابِل نشستہ
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

    حضرت داغ دہلوی کیا اچھا فرماگئے ہیں اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے ذیل میں ہم ایک حال ہی میں خریدی ہوئی پرانی کتاب ’’ محمد بن قاسم ثقفی ‘‘ از پروفیسر نافع عبداللہ کی کتاب سے ان کا ضمیمہ پیش کررہے ہیں۔ اس کتاب کا ترجمہ پروفیسر ڈاکٹر عطیہ خلیل عرب(...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    خواہ مخواہ حیدر آبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے

    خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کے لیے پیش ہیں۔ جناب اعجاز عبیدصاحب الف عین، جناب سعود ابن سعید بھائی اور عندلیب بہنا! سے خصوصی توجہ کی درخواست کے ساتھ۔ خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں چند اشعار ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو بوم مار کے روتے...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    گلی قاسِم گلزار گلی قاسم میں آکر تمہاری ڈیوڑھی پر رک گیا ہوں مرزا نوشہ تمہیں آواز دوں پہلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ چلی جائیں ذرا پردے میں امراؤ تو پھر اندر قدم رکھوں چلمچی، لوٹا، سینی اٹھ گئے ہیں برستا تھا جو دو گھنٹے کو مینہ، چھت چار گھنٹے تک برستی تھی اسی...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ: غالب کے اڑیں گے پرزے::از: محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ ’’غالب کے اُڑیں گے پُرزے‘‘ کی ضمن میں مرزا غالب کے کلام پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے کچھ دن ہوگئے تھے اور ان کے شستہ و شائستہ کلام پر ہماری پیروڈیوں ( بے ہودگیوں ) کی کل تعداد دو دہائیوں سے تجاوز کرچکی تھی، ادھر ایک عدد برقی کتاب کے لیے ہمارے اکلوتے ناشر ، استادِ محترم کا اِصرار بڑھتا جارہا...
Top