فقط ایک مچھلی

machli.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کھاتے نہیں تو اور کیا کرتے بٹیا؟:)
صرف ایک ہی مچھلی تو تھی۔
تو انکل آپ اس کو گھر رکھ لیتے ناں
چھوٹی سی تھی یا بڑی تھی؟
پتا ہے جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ناں تو ہم بہن بھائی میں ناعمہ چھوٹا بھائی اور بڑے بھیا مل کر مچھلیاں پالتے تھے وہ چھوٹی چھوٹی سی رنگین مچھلیاں جو ہوتی ہیں ناں
پر وہ مر جاتی تھیں حالانکہ ہم تو ان کا خیال بھی رکھتے تھے۔
 

یوسف-2

محفلین
ماشاء اللہ آپ تو شکاری بھی نکلے۔ اور یہاں شاعر اور شکاری کا ”فن“ ایک ساتھ نظر آرہا ہے۔ بہت خوبصورت مچھلی اور اس سے بھی خوبصورت کلام۔ بہت ساری داد قبول کیجئے
 
یوسف ثانی بھائی "ع" "ک" اور تھوڑی ترتیب کا فرق ہے۔
شکاری + شاعری = محمد خلیل الرحمن۔۔۔۔۔:)
@محمد خلیل الرحمن بھائی آپ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ بہت اچھی نظم ہے۔:applause::applause::applause:
کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے۔۔۔:)
 
یوسف ثانی بھائی "ع" "ک" اور تھوڑی ترتیب کا فرق ہے۔
شکاری + شاعری = محمد خلیل الرحمن۔۔۔ ۔۔:)
@محمد خلیل الرحمن بھائی آپ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ بہت اچھی نظم ہے۔:applause::applause::applause:
کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے۔۔۔ :)
آداب عرض ہے انیس الرحمن بھائی
 
Top