نتائج تلاش

  1. ز

    اوبنٹو 7.10

    کسی کے پاس اوبنٹو 7.10 کی سی‌ڈی ہے؟ بیٹی کا کمپیوٹر پرانا ہے۔ اس پر اوبنٹو 7.10 انسٹال تھا۔ اپگریڈ کیا تو 8.04 بوٹ کرتے ہینگ ہو جاتا ہے۔ 8.04، 8.10 اور 9.04 کو انسٹال کرنے کی ناکام کوشش کر چکا ہوں۔ مزید وقت نہیں ہے کہ معلوم کروں کہ کیا مسئلہ ہے۔ ویسے شاید ہارڈ ڈسک یا اس کے hpt366 وغیرہ سے...
  2. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 19: گرمی

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ اٹھارہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ اٹھارہویں قسط: مئ 20 تا جون 2 تھیم: گرمی یا موسمِ گرما
  3. ز

    اوبامہ عرب دنیا میں امریکہ سے زیادہ مقبول

    میک‌کلاچی اپسوس سروے کے مطابق کئ عرب ممالک میں امریکہ غیرمقبول ہے مگر اوبامہ کو وہ پسند کرتے ہیں۔ اسے بہتر طریقے سے یوں دیکھا جا سکتا ہے اس سروے کی پریزنٹیشن، ریلیز اور ٹیبلز۔
  4. ز

    مالاکنڈ سے نقل‌مکانی کرنے والوں کی امداد

    طالبان اور فوج کے درمیان جنگ سے سوات اور مالاکنڈ کے علاقے میں 5 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان internally displaced لوگوں کو مدد کی شدید ضرورت ہے۔ آیئے اس تھریڈ میں ان لوگوں کی امداد کے لئے روابط اکٹھے کریں۔ مگر پہلے کچھ شرائط: 1۔ اس تھریڈ‌ میں سیاست اور...
  5. ز

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    آج یہاں یومِ مادر تھا یعنی Mother's Day۔ کیا آپ نے آج یہ دن منایا؟ کیسے؟ میں نے امی کو تحفہ آن‌لائن بھیج دیا تھا۔ ارادہ تھا کہ صبح فون کروں گا مگر موصول ہونے پر انہوں نے ہی فون کر دیا۔ بیٹی کے سکول میں امیوں کے لئے جمعہ کو چائے کا انتظام تھا۔ بیٹی بہت خوش تھی کہ ممی کو چائے اور سنیکس پیش...
  6. ز

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہماری روایت ہے کہ ہر سال میموریل ڈے والے لمبے ویک‌اینڈ پر ساحلِ سمندر کے مزے لوٹتے ہیں۔ تین سال پہلے سینٹ پیٹرزبرگ فلوریڈا گئے تھے۔ 2007 میں جارجیا کے سنہری ساحل اور پچھلے سال ہلٹن ہیڈ ساؤتھ کیرولائنا۔ اس سال پھر فلوریڈا کا پروگرام ہے کہ گلف کوسٹ کا اپنا ہی مزا ہے۔ :)
  7. ز

    اوبامہ مسلمانوں اور یہودیوں میں مقبول

    گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے: مسلمان: 85% یہودی: 79% غیرمذہبی: 73% کیتھولک: 67% پروٹیسٹنٹ: 58% مورمن: 45%...
  8. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 18: کرنسی

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ سترہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ سترہویں قسط: اپریل 29 تا مئ 12 تھیم: کرنسی
  9. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ سولہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ سولہویں قسط: اپریل 13 تا 26 تھیم: فرنیچر
  10. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ پندرہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ پندرہویں قسط: مارچ 19 تا اپریل 1 تھیم: سفر
  11. ز

    خواتین کارنر کی اجازت

    وارث کی اس بلاگ پوسٹ کے بعد تو مجھے خواتین کارنر میں پوسٹ کرنے کی کھلی اجازت ہونی چاہیئے کہ میں شمشاد کی طرح صرف شکریہ بٹن پر اکتفا نہیں کر سکتا۔ :) آپ کا کیا خیال ہے؟
  12. ز

    اردوویب کے موجودہ ایرر

    آپ لوگوں نے محسوس کیا ہو گا کہ محفل میں چند دنوں سے ایرر آ رہے ہیں اور یہ کچھ وقت مشکل سے کھلتی ہے۔ مگر یہ مسئلہ صرف محفل کے ساتھ ہی نہیں بلکہ اردوویب کے تمام ڈائنامک پیجز کے ساتھ ہے جیسے اردوویب بلاگ، وکی، وغیرہ۔ ہوا یوں کہ اردوویب اب شیئرڈ ہوسٹنگ کے لئے بڑی ہو گئ ہے۔ اس لئے ہم نے سوچا کہ...
  13. ز

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    نوٹ: ابنِ سعید اور باقی ارکان کو کھلی اجازت ہے کہ اس مضمون میں مضمون‌نگاری کی غلطیاں نکالیں مگر ساتھ یہ خیال رکھیں کہ پچھلے پندرہ سالوں میں میرا پہلا اردو مضمون ہے۔ ٹیکنالوجی اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کچھ لوگوں کا تو کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ہی ہے جو ہمیں جانوروں سے ممیز کرتی ہے۔ اگرچہ...
  14. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ چودہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ تیرہویں قسط: فروری 26 تا مارچ 11 تھیم: صبح
  15. ز

    ہر طرف پی‌ڈی‌اے کے خلاف جہاد

    آپ پوچھیں گے پی‌ڈی‌اے کیا ہے؟ کیا پالم یا بلیک‌بیری کی بات ہو رہی ہے؟ نہیں جناب یہ تو Public Display of Affection کا ذکر ہے۔ پہلے یار لوگوں کو انڈیا میں اس کی مخالفت سوجھی۔ وہاں تو ایک جوڑے کو پولیس نے دھر لیا اور عدالت کے سامنے پیش کیا۔ جج نے بھی کہا کہ جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی...
  16. ز

    سوات میں شریعت مبارک

    بی‌بی‌سی کے مطابق سوات اور مالاکنڈ میں شریعت نافذ کرنے کے بارے میں حکومت اور طالبان میں معاہدہ ہو گیا ہے۔ تمام سواتیوں اور پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ شریعت آ رہی ہے۔ امید ہے کہ اب سواتی جو پہلے سوات چھوڑ کر جا رہے تھے وہ واپس اپنے گھروں کو جائیں گے۔ بلکہ دوسرے پاکستانی شریعت اور عدل کی تلاش...
  17. ز

    جلدی کی تراکیب

    کافی عرصے سے کچن کارنر میں کچھ پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ملا۔ کل جلدی میں ڈنر بنانا پڑا تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے بھی پوچھتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کم ٹائم ہو اور آخری وقت میں کھانے کو کچھ بنانا پڑے تو اکثر کیا بناتے ہیں؟ اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ کتنی تفصیل سے جواب دیں۔ :)
  18. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    یہ کھیل پھر سے شروع کرتے ہیں۔ مگر ایک تبدیلی کے ساتھ تاکہ تعبیر داد دینے پر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ حصہ بھی لیں اور وہ تبدیلی یہ ہے کہ اس کی ہر قسط اب ہفتے کی بجائے 10 سے 14 دن کی ہو گی۔ آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ تیرہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور...
  19. ز

    ویلنٹائن ڈے

    کچھ ہی دنوں میں فروری 14 کو ویلنٹائن ڈے آ رہا ہے۔ کیا آپ یہ دن مناتے ہیں؟ کیا آپ نے کسی خاص شخص کے لئے تحفہ لے لیا ہے؟ یا ارادہ کر لیا ہے؟ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے کیا تحفہ سوچا ہے؟
  20. ز

    ٹیکس

    یہاں امریکہ میں ٹیکس فائل کرنے کا وقت قریب آ رہا ہے۔ اپریل 15 ٹیکس فارم جمع کرانے کی ڈیڈلائن ہے۔ آجکل کمپنیوں کی طرف سے تنخواہ اور منافع وغیرہ کی معلومات تمام لوگوں کو بھیجی جا رہی ہیں۔ لہذا میں نے سوچا کہ چیک کیا جائے کہ محفل کے باسیوں کی ٹیکس کی کیا صورتحال ہے۔ کیا آپ لوگ انکم ٹیکس دیتے...
Top