تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ سولہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

سولہویں قسط: اپریل 13 تا 26
تھیم: فرنیچر
 

فہیم

لائبریرین
سہیلی کی شادی کا فرنیچر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کنجوس نے صرف ایک تصویر لی ہے اسلئے ایک ہی لگارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
vxac6.jpg

کھیل کے اصول کے مطابق تصویر آپ نے خود لی ہو۔
نہ کے آپ کی دوست نے:smile:
 

ف۔قدوسی

محفلین
اوہ میں بھول گئ تھی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ شکریہ دونوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے میں کوئی دوسری تصویر ڈھونڈتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم

محفلین
لیں بھیا۔ ایک کرسی کی تصویر اگر آپ نے لگائی ہے تو باقی عوام سے کیسی توقع؟ کوئی Ikea جانے کی بات بھی کر رہا تھا۔ اس کا کیا ہوا؟
 

زیک

مسافر
میرے علاوہ تو کسی کے پاس شاید کوئ فرنیچر ہی نہیں۔ :( میرا خیال تھا کہ یہ آسان تھیم ہے اور بہت تصاویر آئیں گی۔
 

خرم

محفلین
دراصل بھیا جس چیز کی بہتات ہو اس کے متعلق بندہ جرا کنفوش سا ہوجاتا ہے۔ سارا دن فرنیچر کے درمیان رہ کر اس کی تصویر کھینچنے کو جی نہیں‌کرتا :)
 
Top