تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ چودہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

تیرہویں قسط: فروری 26 تا مارچ 11
تھیم: صبح
 

زیک

مسافر
رات بھی ہو سکتا ہے۔

اب ظاہر ہے کہ ایسے ہی تھیم آئیں گے کہ کوئ نئے تھیم تجویز ہی نہیں کرتا۔
 

تعبیر

محفلین
رات بھی ہو سکتا ہے۔

اب ظاہر ہے کہ ایسے ہی تھیم آئیں گے کہ کوئ نئے تھیم تجویز ہی نہیں کرتا۔

یہ فوتوگرافی تھیم ہے یا ڈاکٹر کا سنخہ

اس جواب پر تو میرا دل اپ کی کلاس لینے کو کر رہا ہے :mad:
آپ ہی کے کہنے پر ایک دفعہ مین نے یہ لمبی لسٹ جو پوسٹ کی تھی یہاں کیا اس مین سے کچھ پسند نہیں آیا :eek: ہاں بھئی ہم تہرے عام رکن ہمرے کہے کی کیا اہمیت
 

زیک

مسافر
آہ یاد آیا وہ تو پچھلے سال کی بات ہے۔ اب تک تو بھول گیا تھا۔ ڈھونڈتا ہوں ورنہ آپ لنک دے دیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں، تعبیر میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ اتنے تھیم تو بتائے تھے۔ :(

زیک، قوانین والے تھریڈ میں ہی ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس دھاگے پر ابھی تک صبح نہیں ہوئی :confused:

میرے پاس پچھلے سال صبح سویرے کی ایک تصویر ہے وہی لگادوں ؟ چلیں کل صبح دیکھتی ہوں اگر توفیق ہوئی نئی تصویر کے لیے ۔

 
فالحال یہ ایک تصویر ہے تازہ ترین (کراچی ناگن چورنگی فلائی اوور۔۔۔ وقت: صبح 11 بجے)۔۔۔۔

morning1.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شعیب ، صبح سویرے کی کوئی تصویر ہے آپ کے پاس ؟ اگر ہو تو وہ بھی لگائیں ۔ اور یہ بتائیں یہ پل کے کس طرف یعنی کون سی سائیڈ ہے ، کس طرف سے کس طرف جاتے ہوئے ؟
 
صبح سویرے کی تازہ ترین نہیں ہے کافی پرانی رکھی ہیں۔ یہی ایک تھوڑی نئی ہے۔ اور یہ ناگن چورنگی سے یو پی موڑ جانے والے پل کی تصویر ہے جو شادمان ٹاؤن کی طرف سے آنے والے پل کے بھی اوپر سے گزرتا ہے۔ کافی اونچا پل ہے۔ کبھی موقع ملا تو پل پر سے بھی تصویر اتارنے کی کوشش کرونگا۔:grin:
 

خرم

محفلین
بھئی کوئی وقت مقرر کیا جائے۔ یہ گیارہ بجے کو صبح گراننا تو صریح بے ایمانی لگتی ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
صبح سویرے کی تازہ ترین نہیں ہے کافی پرانی رکھی ہیں۔ یہی ایک تھوڑی نئی ہے۔ اور یہ ناگن چورنگی سے یو پی موڑ جانے والے پل کی تصویر ہے جو شادمان ٹاؤن کی طرف سے آنے والے پل کے بھی اوپر سے گزرتا ہے۔ کافی اونچا پل ہے۔ کبھی موقع ملا تو پل پر سے بھی تصویر اتارنے کی کوشش کرونگا۔:grin:
تم تو بالکل میری پہنچ میں ہو۔ میں اکبر اسکول/دارالسرور کے بالکل سامنے والے فلیٹوں میں بھی ہوتا ہوں۔
flash کلاسز کے لیئے آتا ہوں تمہارے پاس ;)
 

ابو کاشان

محفلین
شعیب یہ تو دوپہر لگ رہی ھے ، دھوپ بھی نکلی ہوئی ھے :happy:

نہیں زونی یہ جگہ میری دیکھی بھالی ہے۔ ڈیلائیٹ بیکری کے پاس کی ہے اور گیارہ بجے ایسی ہی دھوپ ہوتی ہے۔ اینگل صحیح ہے۔ اب یہ طے کر لیں کہ یہ گیاوہ بجے صبح ہے یا دوپہر یا درمیان کی کوئی چیز :):laughing:
 
Top