تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 18: کرنسی

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ سترہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

سترہویں قسط: اپریل 29 تا مئ 12
تھیم: کرنسی
 

شمشاد

لائبریرین
سعوعی عرب کی کرنسی، پانچ سو کا نوٹ :

DSC01609.jpg
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اصلی والوں کی آجکل بہت کمی ہے۔۔یہ بھی امی سے دو منٹ کے لیے لیے تھے۔
کوئی میرے اکاؤنٹ میں بھیج دے۔۔آپ اپنی بات کر رہے ہیں۔ :(
 

arifkarim

معطل
شمشاد بھائی، اصلی والوں کی آجکل بہت کمی ہے۔۔یہ بھی امی سے دو منٹ کے لیے لیے تھے۔
کوئی میرے اکاؤنٹ میں بھیج دے۔۔آپ اپنی بات کر رہے ہیں۔ :(

اوہ، یعنی ادھار پر کرونرز کی تصویر لی تھی! خیر چلو کوئی بات نہیں، تصویر دیکھ ہی دل بہلا لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، اصلی والوں کی آجکل بہت کمی ہے۔۔یہ بھی امی سے دو منٹ کے لیے لیے تھے۔
کوئی میرے اکاؤنٹ میں بھیج دے۔۔آپ اپنی بات کر رہے ہیں۔ :(

یہ تو لگتا ہے، مجھ سے بھی غریب ہے کہ میں نے تو اپنے نوٹوں کی تصویر بنائی تھی۔

ارے کیا دو ہی ہیں، جن کے پاس کرنسی ہے، یا اور بھی کوئی ہے؟
 

خرم

محفلین
زیک بھیا، کریڈٹ کارڈ کی تصویر لگادیں نمبر مٹا کر؟ ؛)
وگرنہ خالص اس دھاگہ کے لئے کیش نکلوانا پڑ جانا ہے :)
 

زیک

مسافر
جناب کریڈٹ کارڈ بھی تو پلاسٹک منی ہے۔ آپ چاہیں وہ لگائیں یا مناپلی منی۔ :)
 

زیک

مسافر
کچھ یورو اور درہم بھی تھے میرے پاس مگر وہ مل نہیں رہے اس لئے اسی تصویر پر اکتفا کریں:

3501470528_9596476f76.jpg
 

خرم

محفلین
سارا بہنا یہ نیچے والے ایک دو نوٹ ذرا ادھر کھسکائیے گا۔ دیکھنا ہے کہ اصلی ہیں کیا ؛)
 
Top