نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    عائشہ، میں بھی آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ چشم ما روشن و دل ما شاد :P
  2. نبیل

    پاک بقابلہ انگلینڈ

    فی الحال تو انگلینڈ پر ایشز سیریز جیت کر شادی مرگ کی کیفیت طاری ہے۔ یادگاری ٹکٹوں اجرا ہو رہا ہے۔ کچھ کھلاڑیوں کو نائٹ ہڈ بھی مل سکتی ہے۔ برطانوی صحافیوں کو ماضی کے برطانیہ عظمی کی یاد ستانے لگی ہے جس میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔ ایسے میں پاکستان کو انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ہی نہیں بلکہ انگلینڈ کے...
  3. نبیل

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    شاکر، آپ حوصلہ نہ ہاریں، ابھی تو ایک ہی دن ہوا ہے آپ کے پیغام کو پوسٹ ہوئے۔ آہستہ آہستہ انشاءاللہ لوگ ساتھ شامل ہوتے جائیں گے۔ ہم اس کے لئے ایک مناسب پلیٹ فارم کا بندوبست بھی کریں گے۔ میں اس بات پر غور کر رہا ہوں کہ اس کے لیے مناسب سوفٹویر ماڈیول کونسا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس پراجیکٹ پر ایک...
  4. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    شاکر، اوپر اعجاز اختر صاحب بتا چکے ہیں کہ اگر editor.htm اور اس سے معتعلقہ گرافکس کو اردو ایڈیٹر لائٹ کی ڈائریکٹری میں پرانی فائلوں کی جگہ کاپی کیا جائے تو یہ خود بخود اردو ایڈیٹر لائٹ میں استعمال کے قابل ہو جاتی ہے۔ اردو ایڈیٹر لائٹ میں بطور html یا یونیکوڈ ٹیکسٹ دونوں طرح فائل محفوظ کرنے کی...
  5. نبیل

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    شاکر، آپ بھی کوئی بچے تو معلوم نہیں ہوتے، خاصی بڑوں والی باتیں کرتے ہیں۔ اس محفل میں تو بات کرنے والا پھنستا ہے۔ آج سے ہم آپ کو اس کام کا انچارج بناتے ہیں۔ آپ فوری طور پر اس سلسلے میں ایک مفصل پوسٹ لکھیں۔ میں اسے اردو بلاگنگ پر بھی پوسٹ کر دوں گا اور اپنی سی بھی اس میں شامل کر دوں گا۔ جہاں تک...
  6. نبیل

    عشق

    بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی شعر یہی ہے نا۔۔ :?:
  7. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    اعجاز اختر صاحب، السلام علیکم آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ اب چونکہ اوپن پیڈ منظر عام پر آ گیا ہے تو میں اسی کو صحیح کرنے پر توجہ دوں گا۔ جہاں تک بگ فکسنگ کا تعلق ہے، میں چند دن انتظار کروں گا تاکہ اکٹھے ہی کافی بگ فکس کرکے پوسٹ کردوں۔ پرانے ویب پیڈ کو صرف ضرورت پڑنے پر سپورٹ کروں گا۔ جس Editor.htm...
  8. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    پہلے تو میں یہ بتانا چاہوں گا کہ اوپن پیڈ میں کچھ بگ نکل آئے ہیں جنہیں میں بوجہ مصروفیت ویک اینڈ سے پہلے نہیں دور کر سکوں گا۔ اس کے لیے معذرت۔۔ شاکر، میں اوپر یہ وضاحت کر چکا ہوں کہ اوپن پیڈ میں جاوا نہیں بلکہ جاوا سکرپٹ استعمال ہوئی ہے۔ مزید وضاحت کے لیے بیان کرتا چلوں کہ جاوا کا استعمال...
  9. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    شعیب صفدر، ارے برا لگنے والی کیا بات ہے، میں نے تو پہلے ہی صفائی پیش کر دی تھی تاکہ بعد میں لعن طعن نہ سننی پڑے۔ اور اوپن پیڈ میں جاوا نہیں جاوا سکرپٹ استعمال ہوئی ہوئی ہے۔ تم نے اپنے بلاگ پر اردو ویب پیڈ کو انٹگریٹ کیا تو میں نے سوچا کہ شاید تمہیں بھی اس کام میں شدھ بدھ ہو۔ میں بھی زیادہ تر تک...
  10. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    شعیب صفدر، اس سے پہلے کہ تم شکایت کرو، میں پہلے کہے دیتا ہوں کہ میں نے اسے اوپرا کمپیٹبل بنانے پر توجہ نہیں دی لیکن میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں اس جانب ضرور توجہ دوں گا۔ کیا ہی اچھا ہو، اگر تم ہی یہ کام کر دو۔۔۔ :D
  11. نبیل

    تعارف واہ

    قدیر، جس فورم کے تم جیسے ایڈمنسٹریٹر ہوں، جو دو ہفتے کے بعد آ کر چند جگتیں لگا کر پھر غائب ہو جائیں ان کے لیے مارگلہ ٹاور کے کنٹریکٹر کی مثال ہی ٹھیک ہے۔ تم جہاں رہو، خوش رہو، یہ فورم تمہارے بغیر بھی ٹھیک چل رہی ہے۔
  12. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    عزیز دوستو، السلام علیکم آج اردو اوپن پیڈ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہوں۔ اس کے متعلق میں کافی عرصے سے ذکر کرتا آ رہا تھا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے میں اسی کو مکمل کرنے میں مصروف تھا، اسی لیے فورم پر بھی زیادہ باقاعدگی سے پوسٹ نہیں کر پایا۔ اردو اوپن پیڈ کے متعلق تفصیل آپ اردو بلاگنگ پر...
  13. نبیل

    شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچری

    یہ ربط بھی مجھے گپ شپ سے ملا ہے۔ کیا بات ہے اس پٹھان کی۔۔ [video width=400 height=350:5013a9934d]http://www.p0k.com/Afridi_record.wmv[/video:5013a9934d] یا براہ راست ربط
  14. نبیل

    سب سے بڑا چھکا!!!

    مجھے گپ شپ سے پتا چلا ہے کہ شاہد آفریدی کا لگایا ہوا چھکا کرکٹ کا سب سے بڑا چھکا ہے۔ یہ معلوم نہیں اس میں کس حد تک صداقت ہے لیکن دیکھنے میں تو یہ کافی بڑا چھکا معلوم ہوتا ہے۔ [video width=400...
  15. نبیل

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    رویا ہوں تری یاد میں دن رات مسلسل ایسے کبھی نہیں ہوتی برسات مسلسل کانٹے کی طرح ہوں رقیبوں کی نظر میں رہتے ہیں مری گھات میں چھ سات مسلسل چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہیں وہ ہر روز بنتے ہیں مری موت کے آلات مسلسل اجلاس کا عنوان ہے اخلاص و مروت بد خوئی میں مصروف ہیں حضرات مسلسل ہم نے تو...
  16. نبیل

    قدیر احمد کی تصاویر

    اتنے خوش نہ ہوں، قدیر صاحب کو داد سمیٹ کر غائب ہو جانے کی عادت ہے۔
  17. نبیل

    عالمگیر Aalamgir

    قدیر، یہ گانے بمعہ میوزک پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ۔ اس طرح مجھے ایک اور اچھی آن لائن میوزک کلکشن کا پتا چلا ہے۔ میں نے تمہاری اوپر والی پوسٹ میں صرف اتنی تبدیلی کی ہے کہ میوزک اب فورم کے پیج کے اندر embedded چلے گی۔ تم چاہو تو اس انداز میں بھی میوزک پوسٹ کر سکتے ہو۔
  18. نبیل

    بالی وڈ میوزک؟؟

    اگرچہ کئی ایسی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں پاکستانی میوزک موجود ہے اور وہاں سے گانے ڈاؤنلوڈ کرنا یا وہاں لنک کرنا ممکن ہے، انڈین میوزک سے متعلقہ ایسی ویب سائٹس اب نہیں ملتی۔ جو ویب سائٹس موجود ہیں وہاں اس ویب سائٹ کو کھول کر ہی گانا سنا جا سکتا ہے، وہ بھی لاتعداد پاپ-اپ اشتہارات کی موجودگی میں۔ اگر...
  19. نبیل

    وی۔بلیٹن؟؟

    میرے ذہن میں ویسے ہی سوال اٹھا تھا کہ کیا کسی ممبر کے پاس vBulletin فورم سوفٹویر ہے جسے وہ مستعار دے سکیں؟ میں صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ vBulletin پر مبنی ایک اردو فورم بنانا کتنا کام ہو سکتا ہے۔ ابھی فی الحال میں اس سمت میں کوئی خاص کوشش کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، لیکن اگر کوئی دوست اس میں...
  20. نبیل

    اردو آپرئٹنگ سسٹم

    طاہر کہوٹ، ونڈوز مائیکروسافٹ کی پراڈکٹ ہے اور اس کا سورس کوڈ بھی اسی کے پاس ہے۔ فی الحال تو دور دور تک کوئی آثار نہیں نظر آتے کہ مائیکروسافٹ کوئی اردو ونڈوز ریلیز کرے۔ اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم لینکس کی صورت میں امید تو موجود ہے لیکن کام کرنے والوں کا ہنوز انتظار ہے۔
Top