جیسبادی، عین ممکن ہے کہ لینکس پاکستان کے کاربرداران نے فائرفاکس کے لیے phpBB کے سورس میں مناسب ردوبدل کیا ہو۔ جیسا کہ پہلے بھی کئی مرتبہ ذکر ہو چکا ہے کہ فائرفاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کے آبجیکٹ ماڈل میں کئی فرق ہیں۔ دونوں براؤزرز میں سیلیکٹڈ ٹیکسٹ کو پراسس کرنے کے طریقے بھی اسی لیے مختلف ہیں...