نتائج تلاش

  1. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    زکریا، کبھی زبیر سے رابطہ ہو تو میرا سلام کہیے گا۔ بلکہ اسے بھی اس فورم کا بتائیں۔ کیا کر رہے تھے یہ صاحب جارجیاٹیک میں؟ کیا انہوں نے بھی پی ایچ ڈی وغیرہ کی ہے؟
  2. نبیل

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    ڈاکٹر صاحب، کن کو سلام کر رہے ہیں۔ ظفری صاحب تو نجانے کہاں غائب ہو چکے ہیں۔ اگر ان کا کوئی پتا ہے تو ڈھونڈ کر لائیں۔
  3. نبیل

    سب سے بڑا چھکا!!!

    ایک اور بڑا چھکا۔ آج میں نے دوبارہ اس چھکے کو دیکھا تو مجھے ایک اور چھکا یاد آیا جو غالباً اس سے بھی بڑا تھا۔ یہ بھی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ملبورن میں ون ڈے میچ تھا۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ میں غالباً دنیا کی سب سے لمبی باؤنڈری ہے۔ اس میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بالر کریگ میکڈرمٹ نے وسیم اکرم...
  4. نبیل

    دہشت گردی اور مدرسے

    سلطان ٹیپو صاحب، ہمیں کوئی ناراضگی نہیں کسی بات کی بھی۔ آپ شوق سے ہمیں کہانیاں سنائیں، لیکن بہتر ہوگا اگر تعارف والی فورم میں اپنے متعلق کچھ بتاتے جائیں۔ کافی پراثر تحریر ہے آپ کی، پڑھ کر مزا آیا۔ بس ذرا خبردار رہیے گا، ہمارے یہاں ایک محترمہ مہوش علی ہوتی ہیں، اس موضوع پر اب تک ان کے سامنے کوئی...
  5. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    جی ہاں وہ میرا سیشن فیلو تھا، زبیر اکرام نے بھی نیسپاک میں اسی زمانے میں جاب کی تھی جب میں وہاں تھا۔ اس کے بعد وہ غالباً آسٹریلیا چلا گیا۔ اس کے بعد کسی نے بتایا تھا کہ وہ LUMS میں پڑھا رہا ہے۔
  6. نبیل

    پھر اپ گریڈ!

    مجھے تو یہ سوچ کر ہول آتا ہے کہ جب phpBB اگلا ورژن یعنی phpBB 3.0 آئے گا پھر کیا بنے گا۔ اس اپگریڈ میں تو کافی سر کھپائی ہوگی۔
  7. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    88-Electrical اور آپ ؟
  8. نبیل

    پھر اپ گریڈ!

    قدیر، یہ تم ہنس کیا رہے ہو، چلو فوراً کرو اپگریڈ :haha:
  9. نبیل

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    زکریا، میں اسی لیے دوستوں کی منت سماجت کرتا آیا ہوں کہ خدارا اگر کسی کو انپیج ڈاکومنٹ فارمیٹ کے بارے میں کچھ پتا ہے تو مجھے بتا کر شکریے کا موقعہ دیں۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ انپیج کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کا Workflow جس میں اس وقت ایک سے زیادہ سوفٹ ویر استعمال ہوتے ہیں، ایک جگہ یعنی اپنے اردو...
  10. نبیل

    پھر اپ گریڈ!

    ایک تو یہ پے در پے اپگریڈز سے من بہت تنگ آیا ہوا ہوں۔ مر مر کے ایک انسٹالیشن صحیح کام کرنے لگتی تو phpBB والے ایک اور اپگریڈ اناؤنس کر دیتے ہیں۔ اب phpBB 2.0.18 بھی منظر عام پر آ گیا (یا آ گئی) ہے۔ پہلی فرصت میں یہ اپ گریڈ بھی رو بہ عمل لے آؤں گا۔
  11. نبیل

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    پردیسی بھائی، پہلے تو جزاک اللہ، آپ نے بہت ہی محنت سے نہایت مفید ٹیوٹوریل لکھا ہے اور اپنے وعدے کا پاس رکھا ہے۔ اس سے ہم سب کو یقیناً یونیکوڈ سالیوشن کے استعمال میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔ پردیسی بھائی، میں یہ عرض کرنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے قابل قدر دوست ہیں اور آپ کو خفا کرنا...
  12. نبیل

    انٹرویو قدیر صاحب

    ڈاکٹر صاحب غالباً روانی میں قدیر کی بجائے میرا نام لکھ گئے۔ کاپی پیسٹ کرکے نجانے کہاں کہاں میرا نام لکھ گئے ہیں، دیکھتا ہوں۔ یہان تصحیح کیے دیتا ہوں۔ ہاں جی تو منتظر ہے دنیا کہ قدیر میاں کیا ارشاد فرمانے لگے ہیں اپنے بارے میں۔
  13. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    1۔ آپکا پورا نام؟ محمد نبیل حسن نقوی 2- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟ یہ آپ نے کیا پوچھ لیا۔ میرا ایک زنانہ سا نک نیم ہے، وہ بھی ہندی میں۔ دراصل میری پھپھو جان نے مجھے بچپن میں کہیں پونم کہہ دیا، بس یہی میرا نام پڑ گیا۔ 3۔ عمر کتنی ہے؟ اس سال جولائی میں عمر عزیز 36 سال ہو گئی۔...
  14. نبیل

    تلاشِ گمشدہ

    قدیر، اس جملے کا مفہوم یہ ہے کہ چھوٹے بھائی ہونے سے بہتر کتا ہونا ہے۔ کیا کہتے ہو اس بارے میں۔۔
  15. نبیل

    صوتی کی بورڈمشکلات

    فری، آپ چاہیں تو اردوایڈیٹر یا اردو ایڈیٹر لائٹ استعمال کرسکتی ہیں۔ یہ استعمال میں بالکل اس فورم کے اردو ویب پیڈ کی طرح ہیں اور ان سے آپ اردو ٹیکسٹ فائل میں بھی محفوظ کرسکتی ہیں۔
  16. نبیل

    Visual Basic

    فراز اور دوسرے سی شارپ سیکھنے کے خواہمشمندوں کے لیے میں ایک پراجیکٹ تجویز کرتا ہوں۔ آپ لوگوں نے میری اردو اوپن پیڈ والی پوسٹ تو دیکھی ہو گی۔ تو جناب میری تجویز یہ ہے کہ اردو اوپن پیڈ والی منطق ڈاٹ نیٹ اپلیکیشنز میں بھی استعمال کی جائے۔ یعنی ڈاٹ نیٹ کنٹرولز کی ایسی لائبریری ہو جس میں اردو کے...
  17. نبیل

    تلاشِ گمشدہ

    قدیر، یار سب تمہیں ہی کیوں چھیڑتے ہیں۔ اسی لیے کہتے ہیں۔۔سگ باشد، برادر خورد نباشد۔ :P
  18. نبیل

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    شاکر کی تحریر یہاں پوسٹ کر دی گئی ہے۔ اسے ملاحظہ فرمائیں اور اگر اس میں کوئی غلطی ہو گئی ہے تو اس سے آگاہ فرمائیں۔
  19. نبیل

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    ڈاکٹر صاحب، میں شاکر سے درخواست کرتا آیا ہوں کہ چونکہ وہ اس پراجیکٹ کے پراجیکٹ منیجر ہیں تو وہ اس ضمن میں ازراہ کرم ایک اچھی سی غزل، میرا مطلب ہے کہ ایک اچھا سا مضمون موزوں کردیں۔ اگر انہین وقت نہ ملا تو پھر چاروناچار یہ کام مجھے ہی کرنا پڑے گا۔
  20. نبیل

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    مہوش، میرا خیال ہے کہ ہمم لوگوں کو اس پراجیکٹ میں اپنی توقعات کو کچھ اعتدال پر لے آنا چاہیے۔ یہ سوچنا کہ سب لوگ کتابوں کی ٹائپنگ پر جٹ جائیں گے اور چند ماہ بعد ہماری ڈیجیٹل لائبریری بن جائے گی، حقیقت پر مبنی نہ ہوگا۔ میری دانست میں اصل صورتحال یہ ہوگی کہ زیادہ لوگ ایک کتاب کا کچھ حصہ ہی ٹائپ...
Top