اعجاز اختر صاحب، اردو ایڈیٹر لائٹ میں Ctrl+C, Ctrl+V وغیرہ شارٹ کٹس کے استعمال میں دقت کے بارے میں مجھے معلوم ہے۔ ابھی تک چونکہ کسی نے مجھے اس کے بارے کہا نہیں تھا، لہذا میں نے اس پر توجہ بھی نہیں دی، اب آپ کے کہنے پر دیکھوں گا کہ اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے۔
کوٹس واقعی میرے پروگرام میں...