نتائج تلاش

  1. نبیل

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    منہاجین: آپ کے ہاں درازی عمر کی بد دعا دی جاتی ہے۔۔ :x
  2. نبیل

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    اعجاز اختر صاحب: میں کئی مرتبہ ویب پیڈ کی اپ گریڈ مکمل کرنے کا ارادہ کر چکا ہوں لیکن اردو ویب کے کام سے فرصت ہی نہیں ملتی۔ میرے خیال میں میں ایک دو روز لگا کر یہ کام مکمل کر ہی لوں۔ مجھے معذرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ میں مکمل فائر فاکس کمپیٹیبلٹی کا وعدہ نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے اپنے جاوا سکرپٹ...
  3. نبیل

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    مانی آپ کے لیے میری دعا ہے کہ: تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار ویسے دانائی کا عمر سے تعلق نہیں ہوتا۔ جیسے شیخ سعدی فرما گئے ہیں۔۔ بزرگی بعقل است نہ بسال
  4. نبیل

    please keep scroll bar on the right

    سہیل، آپ کے مسئلے کا تکنیکی حل موجود ضرور ہے لیکن ہمیں اس کے لیے وقت دیں۔ اس فورم کی ڈیفالٹ لینگویج اور ٹیمپلیٹ اردو والی ہی رہے گی۔ اس کے علاوہ انگریزی لنگویج اور متعلقہ ٹیمپلیٹ بھی فراہم کردی جائے گی تاکہ آپ اسے اپنے پروفائل میں منتخب کر سکیں۔ اس میں مجھے کچھ وقت لگ سکتا ہے کیونکہ میں اور کام...
  5. نبیل

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    اعجاز اختر صاحب، یہ تو کافی آگے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لوگ ‘نو‘ ڈیسک ٹاپ اور اوپن آفس کا ترجمہ کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو اگر کوئی صاحب علم بنیادی اشوز کی تفصیل سے بھی آگاہ کر دیں، یعنی کہ لینکس کرنل میں کس تبدیلی کی ضرورت ہے، بنیادی ٹیکسٹ بیسڈ ٹرمینل انٹرفیس کی لوکلائزیشن کیا معنی...
  6. نبیل

    ایم مبین کے افسانوں پر ابراھیم اشک کا مضمون

    مبین صاحب، ماشاءاللہ۔ امید کرتا ہوں کہ جن افسانوں کی اتنی تعریف سنی ہے، وہ یہاں پڑھنے کو بھی ملیں گے۔ آپ نے کچھ روز قبل اردو کی کتب ذخیرہ اکٹھا کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ ہم انتظار میں ہی ہیں کہ آپ اس بارے میں مزید کچھ کہیں یا کریں گے۔ :cry:
  7. نبیل

    جرمنی میں تعلیم

    قمر: آپ ماشاءاللہ بہت اچھے ادارے سے تعلیم حاصل کررہے ہیں، لیکن یہ شوق کس قسم کے ہیں آپ کو۔ آپ کے دستخطوں میں موجود ربط خدانخواستہ کسی کالعدم تنظیم کا تو نہیں ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو میری پردرد درخواست ہے کہ اپنے دستخط پر نظر ثانی فرمائیں۔ ابھی یہ محفل صحیح طور جمی ہی نہیں ہے، کہیں پہلے ہی درہم...
  8. نبیل

    تعارف کہاں سے کہاں

    عاصم ملک، آخر آپ کو مل ہی گیا جو آپ سے ادھار لے کر فرار ہو گیا تھا :haha:
  9. نبیل

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    قدیر نے کہا۔۔۔ تراکیب۔۔مگر کس چیز کی :bore:
  10. نبیل

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    اعجاز اختر صاحب: یہ اردو ایڈیٹر لائٹ نہیں ہے۔ آُپ اسے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
  11. نبیل

    نام کی لمبائی

    میرے خیال میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ہم میں سے کسی نے براہ راست php کو ہاتھ ڈالا ہے۔ بہت شکریہ زکریا۔ اس سے میری معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
  12. نبیل

    اقبال باغی مرید

    نذرانہ نہیں، سود ہے پیران حرم کا ہر خرقہء سالوس کے اندر ہے منہاجین :cool:
  13. نبیل

    جرمنی میں تعلیم

    قمر: آپ کو کن فکروں نے گھیرا ہوا ہے، آپ تعلیم کی جانب دھیان دیں یہاں کوئی ایسا مذہبی تعصب نہیں پھیلا ہوا۔ لوگ بعض اوقات اپنی لاعلمی کے باعث چند سٹوپڈ سوال ضرور پوچھ لیتے ہیں لیکن اسے مذہبی یا نسلی تعصب سمجھنا غلط ہوگا۔ آپ ذرا بتائیں کہ کہاں سے ماسٹرز کر رہے ہیں اور کیا سبجیکٹس پڑھ رہے ہیں؟
  14. نبیل

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    شعیب، کان تو تمہارے بھی کھنچنے والے ہو رہے ہیں، تم بتاؤ تم اتنے دن کہاں رہے تھے۔ اس فورم پر تمہارے پسندیدہ ٹاپک یعنی ایک قابل استعمال نستعلیق فونٹ پر ڈسکشن چل رہی ہے۔ تم بھی اسے دیکھو۔
  15. نبیل

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    اعجاز اختر صاحب: اس کی یہی تو خوبی ہے کہ اسے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اسے صرف ان زپ کریں اور استعمال شروع کریں۔ دراصل اس میں MFC DLLs سٹیٹیکلی لنکڈ ہیں۔ شارق صاحب: آپ چاہیں تو ایڈیٹر میں استعمال ہونے والے Editor.htm پیج میں اپنی مرضی کا فونٹ شامل کر سکتے ہیں۔
  16. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    منہاجین: آپ بخوشی طویل ہوتے ہوئے پیغامات کو تقسیم کر سکتے ہیں۔ دراصل فورم میں موجودہ کیٹگری اور فورم کی hierarchy ناکافی ہے اور مجھے شدت سے سب فورمز کی ضرورت کا احساس ہو رہا ہے۔ اس کے لیے ایک موڈ موجود ہے تو سہی۔ وقت ملتے ہی اسے انسٹال کردوں گا۔
  17. نبیل

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    منہاجین: میں خود اکبر چوہدری صاحب اور ڈاکٹر سرمد حسین سے رابطہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ میں داصل الفاظ موزوں کر رہا ہوں کہ کس طرح اپنا مدعا بیان کروں۔ اگر یہ ہماری جگہ اعجاز اختر صاحب جیسی معتبر شخصیت یہ کام کریں تو شاید وہ یہاں آنے پر فوراً آمادہ ہو جائیں۔ اعجاز اختر صاحب: میں تو آپ...
  18. نبیل

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

    منہاجین، میں بھی اس بارے میں زکریا سے متفق ہوں اور میرے خیال میں صوتی یا تصویری میڈیا پوسٹ کرنے والے صاحب یا صاحبہ کو خود اس کا ٹرانسکرپٹ فراہم کرنے کی ذمہ داری لینے چاہیے۔ اس طرح اس میڈیا کی effectiveness کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ اس کی مثال مائیکروسافٹ ڈیویلوپرز نیٹ ورک پر موجود ویب کاسٹس ہیں۔...
  19. نبیل

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    قدیر، میری تو مسلسل کوشش ہے کہ فورم میں تکنیکی و غیر تکنیکی تبدیلیوں کے ذریعے یہاں مزید دلچسپی کا انتظام کرتا رہوں۔ اس کے علاوہ میری یہاں کے ممبران سے درخواست رہی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی تجاویز بھی پیش کریں۔ تم ہی بتاؤ آخر وہ کیا بات ہے جس کی بنا پر کسی فورم میں ارکان مستقل آن لائن رہتے ہیں۔...
  20. نبیل

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    جی پردیسی بھائی ذرا فوٹو شاپ کے Help->About Box سے اس کا ورژن تو نکال کر دیکھیے کونسا ہے۔ Photoshop CS تو کئی ورژنز میں ہے۔
Top