نتائج تلاش

  1. نبیل

    پہلے نظم کی تمہید

    محترم اعجاز اختر صاحب: یہ نو آموزی والی بات کر کے آپ نے تو مجھے بھی حیران کر دیا۔ مجھے معلوم نہیں کہ اور اس جیسی کتنی وجوہات کے باعث ہمارے کہنہ مشق لکھنے والے اس فورم پر پوسٹ کرنے سے گریزاں ہیں۔ آپ کی دعا سے ہم جلد ہی آن لائن جریدہ شروع کردیں گے۔ وہاں تجربہ کار اور نو آموزوں کی تفریق واضح رہے گی۔
  2. نبیل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ شعیب صفدر نے اپنے بلاگ، جو کہ بلاگر ڈاٹ کام پر ہوسٹڈ ہے، کے کمنٹ باکس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر لیا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ باقیوں کو بھی اس ہیک سے آگاہ کریں۔
  3. نبیل

    آٹم فیڈ Atom feed?

    میں انتظار کر رہا تھا کہ قدیر اس سوال کا جواب پوسٹ کر دیں گے کیونکہ یہ موضوع پہلے سے انکے بلاگ پر موجود ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کا متن اس فورم پر پوسٹ کر دیں۔ یہ پوسٹ قدیر کے بلاگ کی archives میں یہاں پائی جاتی ہے۔
  4. نبیل

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    اعجاز اختر صاحب، السلام علیکم آپ کی تجویز ثائب ہے لیکن پہلے منہاجین کو خود آمادگی کا اظہار کرنا ہوگا۔ میں نے ایک دو روز قبل ان سے دریافت کیا تھا کہ آیا وہ ہمارے ساتھ تعاون پر آمادہ ہیں۔ اس کا انہوں نے ابھی تک تو جواب نہیں دیا۔ میری تو خواہش ہے کہ اردو سے محبت رکھنے والے لوگ ہمارے ساتھ تعاون...
  5. نبیل

    تلاشِ گمشدہ

    سیفی: آپ کی تجویز کا شکریہ۔ پہلے تو میں یہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ ہم لوگ آپ کی تجاویز کو نظر انداز نہیں کرتے۔ مسئلہ محض وقت اور ضروری مہارت و تجربہ کی دستیابی (یا عدم دستیابی) ہے۔ فورم میں تبدیلی کرنے یا نئی فیچر شامل کرنے کو عرف عام میں modding کہا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر phpBB کے ان گنت mod...
  6. نبیل

    Reporting to duty

    عزیز دوستو، السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔ میں اس اتوار کو پاکستان سے واپس لوٹا ہوں جہاں میں تقریبا چار ہفتے ٹھہرا ۔ میں انشاءاللہ اس فورم اور اپنے بلاگ کے ذریعے اپنے پاکستان کے قیام کے مشاہدات اور تاثرات سے آگاہ کرتا رہوں گا۔ پاکستان میں قیام کے دوران مجھےانٹرنیٹ کی...
  7. نبیل

    تلاشِ گمشدہ

    منہاجین: مانا کہ آپ بہت مصروف ہوں گے لیکن یہ بھی مت بھولیں کہ اردو ویب پر کام کرنے والے تمام لوگ اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر اردو کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں۔ آپ ہمیں ناکوں چنے چبوانے کی بجائے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ اگر آپ زیادہ actively ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو بتائیں ، کچھ اس...
  8. نبیل

    فرنٹ پیج میں بلاگ کو ترمیم کیسے کرتے ہیں؟

    adlich: آپ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ لکھتے ہیں۔ بلاگر ڈاٹ کام کی ٹیمپلیٹس کے لیے ابھی تک میرے علم میں کوئی مخصوص یوٹیلیٹی وجود نہیں رکھتی۔ آپ کو چار و ناچار اس ٹیمپلیٹ کی سٹائل شیٹ میں بذات خود تبدیلی کرنا ہوگی۔ اس سلسلے میں کچھ تفصیل یہاں موجود ہے۔ اگر پھر بھی آپ مطمئن نہ ہوں تو مزید سوالات سے مت...
  9. نبیل

    تلاشِ گمشدہ

    عزیز دوستو۔ السلام علیکم آج مجھے انٹرنیٹ کا استعمال نصیب ہوا تو سوچا کہ آپ لوگوں کو اپنی خیریت کی اطلاع دے دوں۔ پاکستان پہنچ کر میرے ایک دو ہفتے تو نزلہ اور ڈائریا میں مبتلا رہ کر گزرتے ہیں۔ بس اس وقت کچھ یہی کیفیت ہے۔ اب معلوم نہیں دوبارہ جرمنی واپس آنے سے پہلے اس فورم کا استعمال کرنے کا...
  10. نبیل

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    شعیب، میں دیکھ رہا ہوں کہ تم اس وقت آن لائن ہو۔ تم اس فورم پر اور بھی پوسٹ کیا کرو۔ تم ہمیشہ اس شکایت والی پوسٹ کو آگے بڑھاتے رہتے ہو :roll:
  11. نبیل

    اپ گریڈ

    میں دھڑکتے دل کے ساتھ یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں۔ ابھی میں نے فورم کا سوفٹویر اپ گریڈ کیا ہے۔ میں نے اپ گریڈ کرنے کے لیے محض نئی تبدیل شدہ فائلوں کو پرانی کے اوپر کاپی کر دیا ہے۔ دراصل پرانی فائلوں میں میں نے اپنی طرف سے کوئی تبدیلی نہیں کی تھی لہذا میں نے نئی تبدیلیوں کو من و عن قبول کر لیا۔ اب دیکھتے...
  12. نبیل

    تعارف تعارف

    جناب اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اگر کچھ ڈیلیٹ کیا گیا تو ہم اسے ریسٹور کر دیں گے۔
  13. نبیل

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    RSS کی گرافک میں نے لگے ہاتھوں فورم کی ٹیمپلیٹ میں آر ایس ایس کا آئکون بھی شامل کر دیا ہے۔
  14. نبیل

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    آصف بھائی لمحہ بھر کے لیے منظر عام پر نمودار ہوئے اور فورا رفو چکر بھی ہوگئے۔ اتنی دیر البتہ وہ ااردو وکی پیڈیا کو ہمارے اردو ویب پورٹل پر منتقل کر گئے ہیں۔ اردو ویب پر ماشاءاللہ کافی بیش قیمت مواد اکٹھا ہوگیا ہے اور یہ کم از کم میرے لیے بے حد باعث مسرت ہے۔ آصف میاں سے گزارش ہے کہ عوام آپ کے...
  15. نبیل

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    شعیب صفدر: انفارمیشن کا بے حد شکریہ۔ میں نے ابھی اسے انسٹال کیا ہے اور مجھے بہت پسند آیا ہے۔ فیڈ ریڈر میں پیغامات پڑھتے ہوئے ایک حیران کن چیز یہ دیکھنے میں آئی کہ حاضرین محفل کے وہ دستخط جو کہ ان کے خطوط میں نمودار نہیں ہو رہے تھے، فیڈ ریڈر میں نظر آرہے تھے۔ دیکھتے ہیں کب یہ عقدہ مجھ پر کھلتا...
  16. نبیل

    Visual Basic

    قدیر: Visual Basic 6.0 زمانہ قبل مسیح کی ایک پروگرامنگ لینگویج ہے جسے ہم ابھی تک سینے سے لگائے ہوئے ہیں۔ دونوں میں فرق پوچھنے سے بہتر یہ سوال پوچھنا ہے کہ آخر دونوں میں قدر مشترک کیا ہے؟ Visual Basic 6.0 کے مقابلےمیں Visual Basic.Net ایک مکمل طور پر آبجیکٹ اورئنٹڈ پروگرامنگ لینگویج ہے۔ اس میں وہ...
  17. نبیل

    کچھ دستخط بارے

    نادر: آپ وہی جہانزیب والا avatar استعمال کر رہے ہیں۔ ہو سکے تو اسے بدل دیں ورنہ کچھ کنفیوژن ہوگی۔ منہاجین: میں ابھی تک اس پر زیادہ دھیان نہیں دے پایا ہوں کہ دستخط کام کیوں نہیں کر رہے۔ معافی چاہتا ہوں بہت مصروف ہوں چند دن سے۔
  18. نبیل

    ایک نظرادھربھی

    قدیر ، تم خود بھی اس پیغام کو منتقل کرسکتے ہو۔
  19. نبیل

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    زکریا: مجھے امید ہے کہ آپ کی فراہم کی گئی مزید تفصیلات سے اور معلومات فراہم ہوں گی۔ میں نے ابھی FeedDemon استعمال کیا ہے۔ یہ Trial Version کی صورت میں مہیا ہے۔ دوسرے فیڈ ریڈر RSSReader اور SharpReader ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم انسٹال کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کے کرنے کا میرا موڈ نہیں بنتا۔ اگر آپ کو کوئی...
  20. نبیل

    شکوہ ۔۔۔ ایک مختصر افسانہ ۔۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹر بلند اقبال

    ڈاکٹر بلند اقبال صاحب: آپ کی اس محفل میں آمد کا بہت شکریہ۔ آپ کی یہاں موجودگی ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔ آپ کی خوبصورت تحریر یونیکوڈ اردو میں اور بھی خوبصورت لگ رہی ہے۔ اگر آپ کے پاس اور تحریری مواد ان پیج ڈاکومنٹس کی صورت میں موجود ہے کچھ صورتیں نکلتی آ رہی ہیں ان ان۔پیج ڈاکومنٹس کو یونیکوڈ اردو...
Top