نتائج تلاش

  1. نبیل

    منٹو موذيل۔۔۔۔سعادت حسن منٹو

    موبی: دراصل اس فورم پر کوئی باقاعدہ ایڈیٹنگ اور پروفنگ کا سسٹم نہیں ہے۔ یہ تو بس فورم کے ناظمین یا منتظمین پر منحصر ہے کہ وہ ان املا کی غلطیوں کی تصحیح کر دیں۔ آپ کی نشاندہی پر اس غلطی کو درست کیے دیتا ہوں۔
  2. نبیل

    منشی پریم چندکی یاد میں

    سنہ دو ہزار پانچ پورے بھارت میں منشی پریم چند کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں27 اگست کو کونسل برائے فروغ زبان اردو کی جانب سے پریم چند اور عوامی ادب کے عنوان کے تحت ایک کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  3. نبیل

    منٹو موذيل۔۔۔۔سعادت حسن منٹو

    ڈاکٹر بلند اقبال صاحب: آپ کی کاوش کا بہت بہت شکریہ۔
  4. نبیل

    تاریخی شہر مکہ اورحضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائےپیدائش

    صابر حسین: آپ کی پوسٹ پڑھی۔ آپ ہمارے باقاعدگی سے فورم پر پوسٹ کرنے والے معزز رکن ہیں۔ مجھے نہایت معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ پوسٹ ہماری فورم کے مزاج اور رہنما اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتی۔ میں دوسرے منتظمین سے مشورے کے بعد اس فورم کو مقفل کرنے یا ختم کرنے کا فیصلہ کروں گا۔ اس کے لیے...
  5. نبیل

    نام بتائیں

    انگریزی نام چل جائے گا؟ اگر ہاں تو لو پھر۔۔رابرٹ۔
  6. نبیل

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    امتیاز صاحب: آپ نے بھی عہدوں کی بندر باٹ دیکھ کر فوراً پوسٹ کرنے کا سوچا۔ آج تک کبھی آپ نے کسی کی دانشور کے عہدے پر پوسٹنگ ہوتے دیکھی ہے۔ جناب یہ عہدے نہیں ہیں محض ارکان کے مراتب (Ranks) ہیں جو صرف یہ ظاہر کرتے ہیں کہ متذکرہ رکن نے کتنی کثرت سے فورم پر پوسٹ کیا ہے۔
  7. نبیل

    نام بتائیں

    Hmmm..اب ل سے شروع ہونے والا کونسا اردو نام ہو سکتا ہے۔ فوری طور پر تو میرے ذہن میں لیلٰی یا لبنٰی آ رہے ہیں۔ ویسے یہ میری بیگم نے مجھے بتائیں ہیں۔ چلیں جناب اب باری ہے ی سے شروع ہونے والے نام کی۔
  8. نبیل

    فائل اٹیچمنٹس کی سہولت دستیاب

    Online Virus Scanner for phpBB قدیر اور منہاجین: ذرا اس ربط کو ملاحظہ فرمائیں۔
  9. نبیل

    منٹو موذيل۔۔۔۔سعادت حسن منٹو

    ڈاکٹر بلند اقبال صاحب: منٹو کا افسانہ پوسٹ کرنے کا بے حد شکریہ۔ لگتا ہے کہ پوسٹ فورم کی ڈیٹابیس میں پوری نہیں سما سکی۔ اگر ہو سکے تو اس افسانے کے باقی حصے کو اسی پوسٹ کے جواب میں پوسٹ کردیں۔ ادھر میں دیکھوں گا کہ کہاں گڑبڑ ہوئی ہے۔
  10. نبیل

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    میں ویسے ہی سوچ رہا تھا کہ دانشور سے اگلا مرحلہ کیا ہوگا۔۔علامہ :lol:
  11. نبیل

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    منہاجین: آپ نے جس نکتہ پر توجہ مبذول کرائی ہے اس کا مجھے پہلے سے کوئی علم نہیں ہے۔ برائے مہربانی ذرا تفصیل سے بیان کریں کہ phpBB میں ای میل کا کیا فنکشن ہے اور یہ کس طرح استعمال ہوتا ہے۔ اردو ای میل کا ابھی تک واحد آسان ترین راستہ HTML-Mail ہی ہے۔ اکثر میل کلائنٹس ایچ ٹی ایم ایل میل دکھانے...
  12. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    میرے خیال میں زکریا Windows 98 کے متعلق دریافت کر رہے تھے۔
  13. نبیل

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    قرن پر جاوا سرولٹ قرن پر جاوا سرولٹ جیسا کہ اوپر ذکر کر چکا ہوں قرن والے اکبر چوہدری صاحب انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن کا کام جاوا پروگرامنگ لینگویج میں کر رہے ہیں اور ابتدائی طور پر ایک جاوا سرولٹ پیش کر رہے ہیں جہاں ایک محدود سائز کا انپیج ڈاکومنٹ یونیکوڈ میں کنورٹ ہو سکتا ہے۔ ہمارے کچھ معزز...
  14. نبیل

    نعت شریف

    صابر حسین: سبحان اللہ، بہت اچھی نعت پیش کی ہے آپ نے۔ میری صرف ایک گزارش ہے مذہبی فورمز پر لکھنے والوں اور یہاں کے ماڈریٹر منہاجین سے۔ میری دانست میں قراٰن و سنّت فورم قراٰن، حدیث اور فقہ جیسے موضوعات کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ حمد و نعت شاید ادبی فورمز میں زیادہ مناسب لگتے ہیں۔ چاہیں تو ان کے...
  15. نبیل

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    جی یہ ناکوں چنے چبواتے تھے ہمیں۔ دیکھیں کس ہوشیاری سے ہم نے انہیں اپنے دفاع پر مجبور کر دیا ہے :D
  16. نبیل

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    میں دراصل گستاخی سے بچنے کے لیے نام نہیں لے رہا تھا۔
  17. نبیل

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    اجی برا مت مانیے، میں نے کب کہا کہ مجھے کسی لفظ پر اعتراض ہے، میں تو مستقبل قریب کا سوچ کر محظوظ ہو رہا ہوں جب اس فورم کے بعضے اراکین دانشور کا لقب پا چکے ہوں گے جبکہ کہنہ مشق لکھاری ابھی تک مبتدی ہوں گے۔
  18. نبیل

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    واہ، یعنی کہ مجھے دانشور بننے کے لیے بس ذرا بسیار گو (یا بسیار نویس) ہونا پڑے گا!
  19. نبیل

    کسی نکتہ داں کے لگائے نقطے۔۔۔۔۔

    کیا کوئی نمونہ مل سکے گا ایسے مکس اپ کا؟
  20. نبیل

    پطرس بخاری لاہور کا جغرافیہ ---- پطرس بخاری

    سیفی: جس زمانے میں پطرس بخاری نے یہ مضمون لکھا تھا اس وقت چوبرجی بھی بیرون شہر شمار ہوتا تھا۔ ذرا سوچیں کہ آج کے لاہور کو دیکھ کر پطرس کے دل پر کیا گزرے۔
Top